Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ایسا کوٸ شخص جو دل کا میکن ھو۔
جو ھو جگہ ھوتے ھوۓ بھی کہیں نہ ھو۔
حسرت تجھے دیکھ کر یہ سوچتے ھیں ھم۔
بندہ وفا پرست ھو چاھے حسیں نہ ھو۔

Alijan33
 

ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے
غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے
کوئی نہ ملا زمانے میں مخلص
عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ہے...🥀🖤

Alijan33
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔

Alijan33
 

ﻣﺠﮭﮯﯾﮧ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﺻﺪﺍﻭﮞ ﭘﺮ
ﮐﺴﯽ ﻟﻤﺤﮧ تو ﭘﻠﭩﻮﮔﮯ
ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﮨﻨﺮﺳﯿﮑﮭﺎ بچھڑنےکا
ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯﮐﺮﻧﮯﮐﺎ
چلوﭼﮭﻮﮌﻭ سب باتیں
فقط ﺍﺗﻨﺎ تو بتلا دو
ﻣﺤﺒﺖ "ﮨﻢ"ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ؟

Alijan33
 

تمہارے بعد نہ تکمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کیسے پکاروں؛ کہاں سے لاؤں تُجھے؟
تیرے بغیر اگر زندگی____ عذاب لگے!!

Alijan33
 

اور پھر مجھے تمہاری باتوں سے
تمہاری خوشیوں سے
تمہارے دھوپ چھاؤں سے مزاجوں سے
تمہاری آنکھوں سے
اور تمہاری ہنسی سے عشق ہو گیا...!

Alijan33
 

رُوح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ ایک شخص، جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ _________ بھول جاؤں اسے
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں___🍁🖤

Alijan33
 

وحدت عشق کی تقسیم نہیں ہوتی ،
جاۓ سجدہ کبھی دو نیم نہیں ہوتی ،
اور ایک ہی بار لکھا جاتا ہے دستورِوفا ،
دل کے آٸین میں ترمیم نہیں ہوتی......!!!💔💔

Alijan33
 

تھوڑے محبتوں میں مسائل تو ہوں گے یار
ہم لوگ سرد لہجوں سے گھائل تو ہوں گے یار
قابض تھے ہم پہ پہلے بھی ہندہ مزاج لوگ
اب سوچتے ہیں ہم ترے قابل تو ہوں گے یار ۔!!

Alijan33
 

کب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں
آپ کو کون تماشائی سمجھتا ہے یہاں
آپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں
💔💔💔💔

Alijan33
 

انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے

Alijan33
 

یہ منزلیں .---------. یہ راستے💥
میری ہر دعا..... تیرے واسطے.......!!!!💞
یہ سکون...- .اور یہ قرار بھی.💥
میرا مان.......... تیرے واسطے.......!!!💞
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو💥
تجھے ہر خوشی نصیب ہو........!!!!💞
میری التجا----- تیرے واسطے💥
میری ہر دعا.... تیرے واسطے.....!💞

Alijan33
 

نیا کچھ بھی نہیں ہمدم___
وہی عالم پرانا ہے!!
تمہیں کو بھولنے کی کوشش___
تمہیں کو یاد آنا ہے!!😔

Alijan33
 

مری زباں سے مری داستاں سنو تو سہی
یقیں کرو نہ کرو مہرباں سنو تو سہی
چلو یہ مان لیا مجرم محبت ہیں
ہمارے جرم کا ہم سے بیاں سنو تو سہی

Alijan33
 

جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی بازگشت
کانوں پہ ہاتھ رکھے گا چیخا کر ے گا تو
سمجھے گا خود کو گر تو مکمل مرے بغیر
سن لےیہ اپنے آپ سے دھوکا کرے گا تو

Alijan33
 

تیرے بعد کوئی نہیں ملا جو یہ حال دیکھ کے پوچھتا
مجھے کس کی آگ جھلس گئی میرے دل کو
کس کا ملال تھا-

Alijan33
 

میرے ٹوٹے ہوۓ دل کی صدا سے کھیلنے والے
دعا اپنے لیٸے مانگ اب، دعا سے کھیلنے والے
تجھے بھی ایک دن احساسِ تنہاٸی رلا دے گا
اکیلے بیٹھ کر اپنی ادا سے کھیلنے والے،،!

Alijan33
 

توں لکھ کروڑ ہزار سہی،
میں ککھ وی نئیں لاچار سہی۔۔
توں حسن جمال دا مالک ھیں،
میں کوجھی تے بیکار سہی۔۔
توں باغ بہار دی ھیں رونق،
توں گُل پھُل ،تے میں خار سہی۔
میکوں سجناں اپنے نال چا رکھ،
میں نوکر توں سرکار سہی

Alijan33
 

ہزاروں طبی نسخوں سے ۔۔۔
نگاہِ یار بہتر ہے ۔۔۔
💕❣️💖

Alijan33
 

زُلف کی اوٹ سے چمکے وہ جبیں تھوڑی سی
دیکھ لوں کاش ! جھلک میں کہیں تھوڑی سی
میکدہ دُور ہے ، مسجد کے قریں ، تھوڑی سی
میرے ساقی ہو عطا مجھ کو یہیں تھوڑی سی
پھر مرے سامنے آ ، اور حجابات اٹھا
زحمتِ جلوہ پھر اے پردہ نشیں ! تھوڑی سی