بابا جی کہتے ہیں کہ تمہیں دل میں رکھ لیتے اگر وزن مناسب ہوتا🙈😂
plzzzz follow to follow dd walo
follow to follow dd walo
follow to follow
follow to follow dd walo
مجھے لگتا ہے....
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست...
ایمان کے کیا حالات ہیں؟🥺
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے.
ہاں... ہورہی ہے.
اور وہ
جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں.
ہمت کر.... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا.🥺
اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے. آمین♥️
❤️
بہترین ہے وہ مرد جو اپنے دل کو اک ہی عورت کے لیے پابند رکھتا ہے 😘😘
کوئ سٹار دینڑ والا نظر نہیں آوندا پیا
سارے منگن ٹر پئے نے
کیونکہ آج جمعرات اے 🙏🏻🙏🏻
ایک ماں کی شہزادی کو اجاڑ کر۔۔۔۔۔
وہ سرکار کا فرمانبردار عاشق بن گیا 😔😭
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
جسے ہم اپنا کہیں ، عشق کریں ، اور رو پڑیں
💞
love u forever
" کُچھ دِن ساتھ رہنے کے بعد پھر ہمیں چھوڑ دِیا جاتا ہے بُہت سارے زہریلے جُملوں کے ساتھ! ۔ " 😭
**اسے کہنا مجھے تحفے میں کفن ہی دے دے۔!😢*
*تمھارا ساتھ نہ سہی تمھارا تحفہ ہی ساتھ لےجاٶں گی*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain