" کُچھ دِن ساتھ رہنے کے بعد پھر ہمیں چھوڑ دِیا جاتا ہے بُہت سارے زہریلے جُملوں کے ساتھ! ۔ " 😭

**اسے کہنا مجھے تحفے میں کفن ہی دے دے۔!😢*
*تمھارا ساتھ نہ سہی تمھارا تحفہ ہی ساتھ لےجاٶں گی*
تم کتنے بھی حسین ہو مگر بن یار کے سب خاک ہے 😔

براہِ کرم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سوشل میڈیا پر اپنے دستر خوان کی تصاویر شئیر کرنے سے بہتر ہے کہ آپنا دستر خوان غریبوں کے ساتھ شیئر کیا جائے
