Damadam.pk
Alisha_Khan's posts | Damadam

Alisha_Khan's posts:

Alisha_Khan
 

چـــراغوں ســے نہ پــوچھو کہ باقــــــی تیــــل کــــــــتنا ہے
نہ ســــانسوں سے ہی پوچھو کہ باقـی کھــــــیل کتــــــنا ہے
پـــوچھو صـــرف کفـن میــں ســوئے ہوئے انســـانوں سے
عــــمل ہو زندگی مـــیں تو پھــر قبـــر میــں چــــین کتنــا ہــے...!!

ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے۔
ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے۔
ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے۔
ان دیواروں کو ہٹا کر دیکھیں 
جن کے پار جانا معاشرے کے اصولوں کے خلاف ہے ۔
وہ سارے ذائقے ایک بار ضرور چکھیں 
جو شجر ممنوعہ قرار دیئے جا چکے ہیں۔
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، 
معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، 
آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی 
جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔
معاشرے کی نام نہاد حدود اور رسوم و قیود کے پار کسی نئےجہان کے اسرار آپ پر کسی بھید کی طرح کھلیں گے۔۔۔۔۔۔
A  : ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے۔ ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا - 
Memes & Satire image
A  : Hamisha khush raha kary shukiriya - 
تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم
 ❣️❣️
A  : تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم کسی - 
Life itne asan nahi jetna hum samjhty hain
A  : Life itne asan nahi jetna hum samjhty hain - 
Beautiful People image
A  : عجیب لوگ ہیں😒🤧 میری پرسنل لائف کے بارے میں اس حد تک جاننا چاہتے ہیں کہ...See - 
*"- امیدیں انسان سے لگا کر 
شکوہ خدا سے کرتے ہو* ......"
، *تم بھی غالب کمال کرتے ہو! 😇🖤•"*
A  : *"- امیدیں انسان سے لگا کر شکوہ خدا سے کرتے ہو* ......" ، *تم بھی غالب کمال - 
Alisha_Khan
 

اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو😞🍁
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے💔💯
Good morning All friends

Alisha_Khan
 

میں حیران ہوں۔۔۔۔۔
ان لوگوں پر جو اچانک آشنائی ،
اچھا تعلق ،
اچھا ساتھ ،
دوستی ،
محبت ،
وعدیں،
قسمیں اور
یادیں سب پیچھے چھوڑ دیتے ہیں
اور یوں بچھڑ جاتے ہیں
جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ❣️❣️

Alisha_Khan
 

زندگی مُسکرا کر جیو ☺
خُدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں🥀💯
😀💯😀💯😀

Alisha_Khan
 

دل اتنا مضباط تو ہو نا چاہیےکہ اداسی
بے بس بھی کر رہی ہو تو کسی کی توجہ نہ مانگی جائے.... ❣️

Alisha_Khan
 

گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے
بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا🖤

Alisha_Khan
 

خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں..
اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں..

Alisha_Khan
 

اس سے کہنا کہ بُرا خواب تھا اب یاد نہیں
میرے بارے میں جو پُوچھے کبھی دُنیا تُجھ سے ❣️❣️

Alisha_Khan
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا🇵🇰
🌹لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا💗
🇵🇰🇵🇰
🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد🇵🇰
🌿🥀🕊
😍ہم زندہ قوم ہیں__پائندہ قوم ہیں..🇵🇰
🌹ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰
#__ہمارا_پاکستان __🇵🇰
🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥
❣️1947❣️
♥️..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚..❤

Alisha_Khan
 

کھلا کتاب ہوں۔۔۔بند الفاظ ہوں۔۔۔۔۔۔۔
میں سب کچھ بتا دینے کے بعد بھی اک راز ہوں........
❣️❣️

Alisha_Khan
 

جان لیوا سوال چھوڑوں گا
وضاحت نہیں کروں گا میں
اب تیرا مقبرہ بھی بن جاۓ
تو زیارت نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔
❣️❣️

Alisha_Khan
 

مجھے بناوٹ نہیں پسند۔۔
بناوٹی باتیں،
بناوٹی لوگ،
ان سب سے چڑ ہے۔
جو بندے کے دل میں ہو
بات وہی زبان پر بھی ہونی چاہیئے۔۔۔۔۔۔! ❣️❣️

Alisha_Khan
 

میری زندگی کی کتاب میں
میرے روز و شب کے حساب میں
تیرا نام جتنے صفحوں پر ہے
تیری یاد جتنے شبوں میں ہے
وہی چند صفحے ہیں متاعِ جاں
انہی رتجگوں کا شمار ہے۔۔۔۔۔۔
❣️❣️

Alisha_Khan
 

آپ کو ڈھانپ کر وہی رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے آپ قیمتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہ آپ کا رب ہوں۔۔۔۔۔۔۔
یا پھر کوئی مخلص انسان۔۔۔۔۔۔۔
❣️❣️