Damadam.pk
Alisha_Khan's posts | Damadam

Alisha_Khan's posts:

Alisha_Khan
 

اور پھر جب ہمارا متبادل مِل جائے
تو رشتہ ایسے ختم ہو جایا کرتا ہے
جیسے کبھی تھا ہی نہیں ❣️❣️

Alisha_Khan
 

آسمان کے تارے اکثر پوچھا کرتے ہیں
کیا تمہیں ابھی بھی انتظار ہے اُس کے لوٹ آنے کا؟؟؟
اور دل مسکرا کر یہ کہتا ہے
مجھے تو اب بھی یقین نہیں ہوتا اُس کے جانے کا ❣️❣️

Alisha_Khan
 

" تُم میرے تخیل میں سدا رہو گے ۔۔۔ اِس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ؛ تُم سے میرا رابطہ ہے یا نہیں! ۔ " 💔🙂

Alisha_Khan
 

🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨 کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو بلکل نہیں😋

Alisha_Khan
 

کچھ لوگوں کے پاس جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں ،
جب چاہا ہنسا دیا
جب چاہا اداس کردیا
اور ہم کتنی آسانی سے انہیں میسر آجاتے ہیں
کیونکہ ہمیں ان سے محبت ہوتی ہے ....... ❣️❣️

Alisha_Khan
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت دکھ دیتی ہے لیکن میں نہیں مانتی,
محبت دکھ نہیں دیتی لوگ دکھ دیتے ہیں،
لوگوں کی جھوٹی انائیں دکھ دیتی ہیں لوگوں کے تلخ رویے دکھ دیتے ہیں.
لوگوں کو اپنے رویے درست کرنے چاہیے محبت تو ازل سے ہی بہت خوبصورت ھے!!!!😊🥀

Alisha_Khan
 

خوشبو۔۔۔۔۔
انسانوں کی بھی خوشبو ہوتی ہے اپنی الگ خوشبو جو کسی پرفیوم کی محتاج نہیں ہوتی ان کے پہنے لباس کے ریشوں میں یادوں کی بنت اس کو نایاب بنا دیتی ہے
اس لیے اس خوشبو بھرے آنچل کو اوڑھنا بہت کٹھن ہوتا ہے۔۔۔۔۔کیونکہ اس سے خوشبو میں بنی یادیں بھی بکھر جاتی ہیں ......جانے والوں کی زندہ یادیں......

Alisha_Khan
 

ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں_🙂 🍁

Alisha_Khan
 

حالاتن ختم ڪري ڇڏيو نہ تہ
عمر جواني جي ھاڻي آئي ھئي

Alisha_Khan
 

میری زندگی کے____راز میں ایک راز تم بھی ہو
میری بندگی کی____آس میں ایک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرے؟____کچھ ہو؟یا کچھ بھی نہیں مگر
میری زندگی کے____کاش میں ایک کاش تُم بھی ہو

Alisha_Khan
 

مجھے نہیں رہی کوئی خواہش تیری••☆
تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا••☆

Alisha_Khan
 

نہیں کرتے شریک "تیرے خیال" میں کسی کو
ہم تیرے "خیال کا بھی خیال" رکھتے ہیں❤️😘

Alisha_Khan
 

میں نےنبھایا ہےہررشتےکو
ایمانداری سے
یقین مانو کچھ نہیں ملتا
اس وفاداری سے....... ❣️❣️

Alisha_Khan
 

#حسین 😍اور بھی #دنیا میں #بہت ہے🙆✌😏
#لیکن__🔥💯🥀✨
#ہم #مسکرا 😁کر #زمانہ #خرید لیتے ہیں 😜😍
❤❤❤❤❤❤❤❤

Alisha_Khan
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ھے
اُتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا
کیونکہ بنانے میں وقت لگتا ھے بگاڑنے میں نہیں،
پھر چاھے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے ۔۔۔!!
❣️❣️

Alisha_Khan
 

سوچ ہمیشہ اونچی رکھو 😌
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جا کر سوچتی ہوں 😌🔥

Alisha_Khan
 

میں بس لکھنے کی حد تک پُر کشش ہوں،
مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی۔۔۔۔۔۔۔

Alisha_Khan
 

سُنو!
تم سے کوئی پوچھے کبھی مطلب مُحبت کا
تو اُس کو کچھ بتانے سے زرا پہلے ٹھہر جانا
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا مُحبت
ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر ہےمُحبت بے پناہ تکلیف کا اُجڑا ہوا منظر ہیں گلوں کو بھی محبت آرزوئے خار دیتی ہے مُحبت خاموشی سے دِھیرے دِھیرے مار دیتی ہے ......

Alisha_Khan
 

شاید میں ایک بہترین انسان نہیں ہوں
لیکن
ایک دن میرا نام سن کر آپ مسکرائیں گے
اور کہیں گے کے
"وہ اوروں سے مختلف تھی

Alisha_Khan
 

کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ،
ہو سکتا ہے کہ
وہ اس کا راستہ ہی نہ ہو
اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو۔۔۔۔۔
❣️❣️