زندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی
ہر انسان جس سے آپ ملتے ہیں
وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتی ہے
یا سزا ہوتی ہے ۔۔
یا پھر آسمانی تحفہ ..........!
❣️❣️
کُوئی اَچانک آپ کی زِندگی میں آئے
اور محبت کے دَعوے کرے۔
آپ کو "خُدا" بَنا کر "پُوجنے" لَگے
تو ایسے شَخص سے دُور ہی رہیں
کیوں کہ محبت ہَلکی آنچ پَر پَکتی ہے۔
جُو آناً فاناً آئے اور آنکھوں کو اَندھا کر دے۔
وہ محبت نہیں،
شَدِید خَواہِش ہوتی ہے۔
یاد رکھیں!
آپ دُوسروں کی
"خَواہِشات"
پُورا کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوئے......
❣️❣️
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں💔
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں جیسے قرآن نے بتایا ہے
" اور تیرا رب بہترین چال چلنے والا ہے "
بس ایک دفعہ بنا روئے بحث کرنا آ جائے
ایک ایک کو دیکھ لوں گی میں ۔۔😏😈🍁
🍁"یا اللّٰہ اس محرم الحرام کے صدقے ہمارے تمام گناہ بخش دے اور ہمارا شمار بھی نیک لوگوں میں عطا فرما🥺✨♥️
آمین ثم آمین 😇
ایک وقت تھا "۔
جب مجھے رونقیں پسند تھیں سب سے بات کرنا، ہنستےرہنا پسند تھا.
بے وجہ سب کو تنگ کرتے رہنا پسند تھا مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے انسانوں سے انکے رویوں سے، ... انکی اور لوگوں کہ قریب ہونے سے باتوں سے اب مجھے ہنسنے کی جگہ لفظوں کہ جنازے اٹھانا پسندہے.
اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے . ...
اب مجھے خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے کیونکہ انا پرست نہیں اذیت پرست ہوں اب میں ۔
🥀
کربلا کا سب سے بڑا سبق __
" مرد " نے حق اور صبر نہیں چھوڑا...." عورت " نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا ❤
نام محمد سے خوشبوء وفا آتی ھے 🥀🥀
ان کے روضے سے امتی امتی کی صدا آتی ھے 🥀🦋
کاش ھم بھی بیٹھے مدینے کی گلیوں میں ❤️🦋
کہتے ہیں وہاں سے جنت🕋 کی ہوا آتی ھے 🥀🦋
#جمعہ__مبارک❤
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ۔۔۔۔۔
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر...۔۔
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے 🥀
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے 😔
خواب اُلجھ پڑے... ھاتھ کی لکیروں سے💔🍁💯
کیُوں مُقدّر کے لِکھے کو دِل تسلیم نہیں کرتا...😞
دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ 💔
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے😞
🌱ماڻهون اوهان جا نه ✨❤️🥀🌏
اوهانجي ڀلي وقت جا يار آهن 👑🥀
ہم تجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے،
اب آ کے کہیں ٹھوڑے سمجدار ہوئے ہیں ،💔
دونوں صورتیں یقین کی ہیں__!
بس انداز الگ ہوتا ہے ،،
کچھ اللہ پہ سب چھوڑ دیتے ہیں....
کچھ اللہ کے لئے سب چھوڑ دیتے ہیں....
مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا
میرا دل بھی اور میرے حالات بھی...!!
💎💙
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
" اور پھر کبھی کبھی میٹھی گُفتگو کر کے لوگ ہمیں🍁
عِزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے🙂
اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain