Damadam.pk
Alisha_Khan's posts | Damadam

Alisha_Khan's posts:

Alisha_Khan
 

ادا مطلب, نگاہ مطلب, زباں مطلب, بیاں مطلب...🥀.
بنا مطلب, کہاں جاؤں, جہاں جاؤں. وہاں مطلب... 💔

Alisha_Khan
 

حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں😞
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں💔

Alisha_Khan
 

اور پھر جہاں پر دِل مِل جائیں..!!🖤🥀
وہاں پر نصیب بُہت کم مِلا کرتے ہیں.!!💯

Alisha_Khan
 

قرآن کہے رہا ہے زندہ ہے سب شہید
اور تم نکالتے ہو جنازہ حسین کا -❤

Alisha_Khan
 

پتہ نہیں لوگ ڈھیرو دکھی پوسٹیں کیسے کر لیتے ہیں 🙄🤥
میں تو ایک دو ہی کر لوں اندر سے آواز آتی ہے بس کر ڈرامے باز 🥺😒😯🙄🤷🙈😂😂😂😂

Alisha_Khan
 

دل کہہ رہا ہے تجھ پر بھروسہ کروں مگر ۔🥀✨
حالات کہہ رہے ہیں کہ سب کچھ فریب ہے 🖤

Alisha_Khan
 

پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.

Alisha_Khan
 

__"قرآن پاک" وہ واحد کتاب ہے جو
انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے 🧡🥀

Alisha_Khan
 

جب تم ساتھ 🙃ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا 🙁
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا🙈🙆🏻♀️🙆🏻♀️😂
Love you mobile

Alisha_Khan
 

تیری آیتوں کے سوا یا رب!
میرے پاس دلاسے کو کچھ بھی نہیں ہے⁦✨🤍

Alisha_Khan
 

اعتماد ایک روح کی طرح ہوتا ہے
جو ایک بار چلا جائے تو کبھی وآپس نہیں آتا۔

Alisha_Khan
 

اوقات سے زیادہ کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کے برابر ہے ،کیونکہ عزت کا وزن بہت کم لوگ اٹھا سکتے ہیں.

Alisha_Khan
 

_*ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں*_
_*سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر*_💔💛💯

Alisha_Khan
 

کچھ ٹوٹ گئے........ کچھ ہم نے توڑ دیئے🖤
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے🖤

Alisha_Khan
 

ڪَــپڙن مان خُـوشبـــــو اچڻ جو ڪـھڙو فائــدو.
مــزو تڏھــن جڏھـــن ڪردار مان خُوشـــبو اچي. 🙏

Alisha_Khan
 

دوستی واجب تھی ہم پر ہم نے کر دی آپ سے 😍
اب وفا فرض ہے دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو

Alisha_Khan
 

❤️🔥
بن چاۓ کے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے ۔۔۔۔☕💕
دل اداس اور دماغ خراب رہتا ہے ۔۔💕

Alisha_Khan
 

....!!!!💔 مجھکو مٹا کے کون سا، ارماں تیرا مٹا___
(اے پاگل دل)
مجھکو ملا کے، خاک میں تجھے کیا خاک مل گیا.....!!!!💔

Alisha_Khan
 

*💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا
*✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا

Alisha_Khan
 

اوهان جا مزاج مٽجي ويا
اسان جي کلڻ جي عادت اها ئي آ..🖤