Damadam.pk
Alisha_Khan's posts | Damadam

Alisha_Khan's posts:

Alisha_Khan
 

واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں.!!
باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے.!!
____🖤😶🥀

Alisha_Khan
 

🖤شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں🔥
اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہوں میں❤️

Alisha_Khan
 

اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا ھیں میرا
آپ ٹھیک ہیں ۔ میں غلط ۔ بات ختم

Alisha_Khan
 

◈ ━━━━━━━ ⸙ 💟💟 ⸙ ━━━━━━━ ◈
آج میرا دل بہت اداس تھا
پھر میں نے چپس کھا ئی
گول گپے کھا ئے
برگر کھایا
آئسکر یم کھائی
لیکن
دل پھر بھی اداس ہے 🙂😒
🥀 🥀
◈ ━━━━━━━ ⸙ 💟💟 ⸙ ━━━━━━━

Alisha_Khan
 

الوداع الوداع ماہ رمضان۔
یا اللہ آخری ایام میں دعا کرتے ہیں ہم سے اس ماہ مبارک کا حق ادا نا ہوسکا جو ٹوٹی پھوٹی عبادات کیں مولا اسکو اپنے کرم سے قبول فرما
آمین!!!

Alisha_Khan
 

ہر کوئی نصیحت کرنے کے لئے تیار بیٹھا ہے مگر خود اس پر عمل کوئی نہیں کرتا جو چیز انسان کے خود کے عمل میں موجود نہیں خود کے کردار میں موجود نہیں اس پر کسی کو کہنا نصیحت کرنا بیکار ہے اگر ہم کسی کو اپنے عمل سے متاثر کریں گے تو وہ نصیحت کرنے سے زیادہ بہتر ہے

Alisha_Khan
 

اے میرے رب ❤
مجھے تنہا نہ چھوڑ بیشک تو سب سے بہتر وارث ہے ۔🙏

Alisha_Khan
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🤒🙄🤣😂🤣😂😂🙄🤒

Alisha_Khan
 

🌺چلو کچھ دن کے لیے یہ😔
دنیا چھوڑ دیتے ہیں😥
🌺سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے💔
ہیں چلے جانے کے بعد😭💔

Alisha_Khan
 

𝐴𝑢𝑟 𝑤𝑜ℎ 𝑗𝑎𝑏 𝐸𝑘 𝑀𝑜𝑑𝑑𝑎𝑡 𝐴𝑎𝑝 𝐾𝑒 𝑆𝑎𝑡ℎ 𝑟𝑎ℎ𝑒 𝑘𝑎𝑟
𝑝ℎ𝑖𝑟 𝑘𝑖𝑛𝑎𝑟𝑎 𝑘𝑎𝑟𝑡𝑦 ℎ𝑎𝑖..! 𝑡𝑜 𝑤𝑜 𝑎𝑝𝑘𝑜 𝑐ℎ𝑜𝑟 𝑘𝑎𝑟 𝑛𝑎ℎ𝑖 𝑏𝑎𝑙𝑘𝑒 𝑡𝑜𝑟 𝑘𝑎𝑟 𝑗𝑎𝑎𝑡𝑒 ℎ𝑎𝑖..!💔

Alisha_Khan
 

اک دل کا درد تھا جو رہا زندگی کے ساتھ
اک دل کا سکون تھا جو سدا ہم ڈھونڈتے رہے

Alisha_Khan
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

Alisha_Khan
 

خود سے گرے تھے اب خود ہی سے اٹھے گے اب نہ کسی کا ہاتھ چائیے اور نہ کسی کا ساتھ

Alisha_Khan
 

سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے

Alisha_Khan
 

کبھی الجھے ہوئے دھاگوں کو دیکھا ہے!
میں بالکل ان کے جیسی ہوں

Alisha_Khan
 

لوگوں نے کہا بہت بدل گئ ہو تم میں نے مسکرا کر کہا لوگوں کے حساب سے جینا چھوڑ دیا ہم نے

Alisha_Khan
 

جھوٹ بولتے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں ہم سب مٹی کے بنے ہیں میں کئی اپنوں سے واقف ہوں جو پتھر کے بنے ہیں

Alisha_Khan
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب
لوگ
،لوگوں کا حساب کرتے ہیں

Alisha_Khan
 

زندگی رلا تی بھی انھیں ہے
_________
جو ماں باپ کے لاڈلے ہوتے ہیں بہت 
😥😥

Alisha_Khan
 

بیٹیاں تو مان ہوتی ہیــــــــں نسلوں کا رشتوں کا قبیلوں کا اور شاہد ان کی پیدائش پر لوگ اس لیے روتے ہیــــــــں کہیں بھرم اور مان نہ ٹوٹ جائے ___ اور جو لوگ مان توڑ دیتے ہیــــــــں وہ سکھ کے راستے پر چلتے ہوئے بھی سکھی نہیں رہتے ایک محبت ان سب محبتوں کا قرض نہیں ادا کر سکتی ___ اس لیے اگر کبھی آپ کو آپشن ملے کہ ایک محبت یا سارے رشتے تو رشتوں کو چن لینا بھرم اور مان کبھی مت توڑنا ورنہ کوئی ماں باپ بیٹی پر بھروسہ نہیں کرے گا___