کرونا کی عقلمندی !!! . دنیا کی فوج میں کوئی مریض نہیں کیونکہ وہ ایک قوم کا طاقتور طبقہ ہے ،کرونا ڈرتا ھے . 40 لاکھ پولیس میں کوئی مریض نہیں !!کرونا تھانے سے ڈرتا ھے ڈیڑھ سو کے لگ بھگ چینلز پہ بیٹھے جھوٹ پھیلانے والے اینکرز + انکی ٹیمز ، ان پر کرونا اثر انداز نہیں ہوتا !!کرونا ٹی وی کا شوقین ھے .. راشن میں لگی لائنز ، ATM مشین پہ لگی بھیڑ اور حبیب بینک کجہری چوک میں شامیانے کے نیچے مردوخواتین کےرش. اسٹیٹ لائف انشورنس کی جٹووکل بلڈنگ میں بغیر حفاظتی انتظامات لمبی لائن . یا مرکز قومی بچت پرنس چوک میں پنشن لینے والے بزرگوں کی لائن پر بھی کرونا آنکھ بند کر کے آگے گزر جاتا ہے ۔کرونا لالچی ھے ......