ابھی تو چند لفظوں میں سیمٹا ہے تجھے میں نے
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے۔
تسی تے خالی چٹے او
اسی تے نال چٹے ان پڑھ وی آ
Mujy ab faraq nhi pharta ....
Tum kasam kahoo ya Zaheer...😜
مقدر ﻣﯿﮟ میرے،ــــــــــــ، ﺷﮑﺴﺖ ﻭ ﺭﯾﺨﺖ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ،ـــــ•
ﻣﯿﮟ ﺟِﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ،ــــــ، ﻭﮦ ﺗﺎﺭﺍ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ـــــــ
🙄😔
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللّه تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے حضور صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ظہر ادا کی پھر آپ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے اور میں بھی آپ کے ساتھ ہی نکلا۔ آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر چھوٹے چھوٹے بچے آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی طرف دوڑ پڑے تو آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم ان میں سے ہر ایک کے رخسار پر اپنا دستِ رحمت پھیرنے لگے میں سامنے آیا تو میرے رخسار پر بھی آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک لگا دیا تو میں نے اپنے گالوں پر آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے دستِ مبارک کی ٹھنڈک محسوس کی اور ایسی خوشبو آئی کہ گویا آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ کسی عطر فروش کی صندوقچی میں سے نکالا ہے۔ (صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب طیب رائحة النبی صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم ۔ ۔ ۔ ، الحدیث: 2329، صفحہ 1271)
زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو.
کیونکہ!
پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے
نہ کہ سارے شہر میں کلین بچھانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain