Mere maan di mitti bin na sona... Ali
Lo hoon mein V bin jane hi mitti hoon😔













عربی لغت میں شیر کے لیئے بہت سے نام موجود ہیں ـ شیر جب اپنی کچھار میں اپنے پاؤں کو سمیٹ کے بیٹھا ہو تو اس کیفیت کو " اســــد " کہتے ہیں ـ اور وہی اسد جب اپنی کچھار سے نکل کر چہل قدمی کرنے لگے تو اس کیفیت کو "ضــرغـــام " کہتے ہیں ـ اور وہی ضرغام جب چہل قدمی کرتے کسی خاص سمت کی جانب دیکھنا شروع کرے تو اس کیفیت کو "غضـــــنفر " کہتے ہیں ــ اور جب وہی غضنفر دھاڑتے ہوئے اپنی کچھار سے کسی خاص سمت میں چل پڑے تو اس کیفیت کو " ضیــغــم " کہتے ہیں ــ اور جب وہی ضیغم اپنے شکار پر حملہ آور ہو جائے تو اس کیفیت کو " حــمـــزہ " کہتے ہیں ــ اور جب وہی حمزہ اپنے شکار کو اپنے شکنجے میں اس طرح کَس لے کہ اس کا سانس لینا دوبھر ہو جائے تو اس کیفیت کو "عــبـــاس " کہتے ہیں.
شیر جب محبوبہ کے گھر زبردستی داخل ہو اور محبوبہ کے بھائیوں کے شکنجے میں آکر پھینٹی





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain