Damadam.pk
Aliwaris's posts | Damadam

Aliwaris's posts:

Aliwaris
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

Aliwaris
 

کاش تم اور میں اکھٹے بیٹھے ہوں اور
فقیر آکر کہے خدا جوڑی سلامت رکھے ♥️

Aliwaris
 

وہ برسوں کی باتیں کرنے والا 🔥
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا 🖤

Aliwaris
 

میں تیرے حسن پہ کہوں گا شعر
اور تجھے مسکراتا دیکھوں گا❤

Aliwaris
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Funny joke
A  : Chalo churu karte Han .🤪 - 
Aliwaris
 

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو مُحبت کر لی۔۔۔ ❤❤

Aliwaris
 

Sindh ke Kon se city se he sab

Aliwaris
 

Sindh se koi he

Aliwaris
 

♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
بس آپ امید کی شاہراہ کو اختیار کر لیجیے کامیابی کا راستہ اسی سے نکلتا ہے....!!!!
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍

Ronak man Kiya he hamen to ye bhi maloom nhi he 💔💔
A  : Ronak man Kiya he hamen to ye bhi maloom nhi he 💔💔 - 
Sarkar John .💔💔
A  : Sarkar John .💔💔 - 
Aliwaris
 

سب کچھ لٹا بیٹھا ہوں اِس عشق میں
تجھ کو میرے جُڑے ہاتھوں کا واسطہ اب بخش دے👌

Sarkar John 💔💔
A  : Sarkar John 💔💔 - 
Aliwaris
 

*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔

Aliwaris
 

اب بھی قبول نہ ہو تو قسمت کی بات ہے صاحب ۔۔۔۔۔۔
آمین کہہ رہے ہیں وہ میری دعا کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Aliwaris
 

چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں

Aliwaris
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤

Aliwaris
 

عجب شرطيں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی
میرے حصے میں لاگت بھی ، خسارہ بھی ، مشقت بھی

Kab Gaya wo pata hi nhi Chala 💔💔😔😔
A  : Kab Gaya wo pata hi nhi Chala 💔💔😔😔 -