عجب شرطيں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی
میرے حصے میں لاگت بھی ، خسارہ بھی ، مشقت بھی

اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا....!
جون__ ایلیاء
👩❤️👨عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں ۔💣
تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں ۔💥
مرد حضرات کو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے ۔ 😎😋🤣🙏🙏🙏
دوستي ۾ ڪوئي ننڊو وڏو ناھي ھوندو برابر سمجھندو ته دوستي برقرار رھندي♥️

👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊
اے۔۔۔۔۔زندگی ❤
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے.. 🤟
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
🖤
سردار۔۔۔۔

#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے......
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!☺
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
#______;-)❤
❤میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
❤ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے❤
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
❤تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے❤
ان آنکھوں کا ھسنا بھی کیا
جن آنکھوں میں پانی نہ ھو
وہ جوانی جوانی نہیں ھے
جس کی کوئی کہانی نہ ھو
پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
😢😢
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!!
💔💔💔💔
*جون_ایلیاء🔥*
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain