Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

Aliya+
 

لوگ جتنی مرضی تعریف کر لیں
پر امی نے یہی کہنا ہے، اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دیں😅😅

Aliya+
 

پاکستانی نرسیں سوۓ ہوۓ مریض کو جٙگا کر کہتی ھیں یہ لو نِیند کی گولی کھا لو😂😜

Aliya+
 

جاں بچائی یوں غم گساروں سے
گھر کے باہر لکھوایا خالی ہے!

Aliya+
 

لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں
مجھے اس کی خاموشی سونے نہیں دیتی❤

Aliya+
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Aliya+
 

رات ساری گزر جاتی ہے_______ انہی حسابوں میں
اسے محبت تھی؟؟نہیں تھی؟؟محبت ہے؟؟ نہیں ہے؟؟

Aliya+
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
..................,........💧💧💧

Aliya+
 

تیرے لہجے میں بات کرنی ہے،،
آج ممکن ہے احترام نا ہو،،

Aliya+
 

کر گیا نا عشق برباد---!!
اور کرو حمایت محبت کی---!!

Aliya+
 

#پہلے #میار#تو بنا لو 🔥
#صاحب⁦✌️⁩
#پھر #مقابلہ #کر لینا 🔥⁦✌️🔥✌️

Aliya+
 

کسی بازار سے جو مل جاتا
اپنا بچپن خرید لاتے پھر

Aliya+
 

میرے نٙظریات مجھے تٙنہا کرتے ہیں
مُنافق ہو جاؤں تو ابھی بِھیڑ لگ جاۓ

Aliya+
 

جلتے ہیں جو لوگ انہیں جلنے دو ملک جی
ستارے کبھی آگ سے گھبرایا نہیں کرتے

Aliya+
 

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں 💔

Aliya+
 

وہ کہتے ہیں یہ ضابطے کی کاروائی ہے
جو رابطے بھی منقطع ہیں سوچوں کی طرح

Aliya+
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

Aliya+
 

مرشد میرے_______دھاگے لوٹا دے
مرشد میری منتیں پوری نہیں ہوئیں
💞✨💞

Aliya+
 

عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اسکی ساری حیات عدّت ہے

Aliya+
 

عجب سی جنگ ہےمجھ میں۔۔۔۔۔۔۔
کوئ مجھ سےہی تنگ ہےمجھ میں۔۔۔۔۔
جون ایلیا🍁

Aliya+
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔