یونہی بس بول دیتاہوں طبیعت ٹھیک رہتی ہے
وگرنہ وہ اداسی ہے کلیجہ منہ کو آتا ہے...
🙂💔🔥
_________♠️♠️
ہماری ذات آدھی رہ گئی🙃
______کسی کا کھیل پورا ہوا🥀
#____
مدتوں بعد گزرنا ہے - -،، تیرے گاؤں سے
مدتوں بعد کسی،، - - بات پر رونا ہے
کبھی دنیا مکمل بن کے اۓ گی نگاہوں میں
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاو گے
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
*وہ قحط ِ اعتبارِ وفا ہے کہ_ہم بھی آج*
*یاروں کے دَم کیے ہوئے پانی سےڈرگئے.
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅ _____ ﺗﻮ ﺁﺅ ﺩﯾﮑﮭﻮ .....!!
ﺩﺭﺩ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ مجھ ﻣﯿﮟ____!!
پھر آج کون ہے میری جگہ پر____!
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی___
🌈لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب.
بےنقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں..🌈
#پھر_غلط_فہمی_میں_ڈال_گئے_نا....!!
#جاتے_جاتے_مسکرانا_ضروری_تھا...؟
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تُو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا..
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔💔
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا...!
.
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراؤ گے...!!
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤
کھبی اپنی عشق پے تبصرے کھبی تذکرے رخ یار پہ ۔۔
یونہی بیت جائیں گے یہ جو دن نا خزاں کے ہیں نا بہار کے
**
"ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain