Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

Aliya+
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

Aliya+
 

مستقل رہتا نہیں کوئ مگر صدمہ یہ ہے
جیسے گیا ہے تو ایسے جایا نہیں کرتے

Aliya+
 

مجنوں نے بھی تعویز محبت لئے مجھ سے
میں عاشقوں کے درمیاں پِیروں کی طرح تھا۔

Aliya+
 

میں نے اُس سے صرف " محبت " نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا

Aliya+
 

زندگی ہے یا کھیل کوئی شطرنج کا ..
اک غلط چال سے دنیا ہی بدل جاتی ہے.
●°•.* *.•°●

Aliya+
 

اس سے پہلے کے جداںٔی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جاںٔیں گے
💔😔💔

Aliya+
 

آواز دو ہم کو ہم کھو گںٔے
کب نیند سے جاگے کب سو گںٔے

Aliya+
 

Good morning All

Aliya+
 

ہو گا قصور اس کا منائیں گے ہم مگر
ہم سے نہ ہو سکے گی محبت حساب کی

Aliya+
 

درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے

Aliya+
 

ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!

Aliya+
 

پاگلوں کے شہر میں ہم۔بھی رہتے ہے
یہ مت سمجھنا ہم بھی پاگل ہے

Aliya+
 

میٹھےلوگوں سے مل کر میں نے جانا..*
کڑوےلوگ اکثر------سچے ہوتے ہیں..!!

Aliya+
 

عجیب طور ہے ،اس کے مزاج شاھی کا
خفا کسی سے ہو آنکھیں مجھے دکھاتا ہے