kadi aa mil sawal yaar wy..
o kadi aa mil sawal yaar wy
Mery lu lu cheekh pukaar wy
kadi Aa mil sawal yaar wy💔💔
تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ھو__
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ھے نام میرا__
لو میں آنکھوں پر ہاتھ رکھتا ہوں
تم اچانک کہیں سے آ جاؤ....۔🥀
Mohabbat Main Daga ki thi so kafir thy so kafir hain..
Mili hain Manzilain phir b
Musafir thy Musafir hain💔💔
jiny bhi dy duniya hamain ilzaam na laga..😔😔
ik baar to krty hain sb koi haseen khata...❤❤
میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ
بچا رہا اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😅😅
میں نے تری صورت دیکھ کر ابتدا کی☺
میرا یہ سال بہت خوشگوار گزرے گا🥰
تم نے میری مسکراہٹ تک چھین لی اس سے بڑھ کر تم میرے ساتھ کیا بُرا کر سکتے تھے_
بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے...😏
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...😕😂🔥
کُیوں اُلجھتے ہو اِن سوالوں میں
بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے۔🔥💔
دل دکھانے والی بات کسی کو نہ کرو،،
وقت گزر جاتا ہے، باتیں یاد رہ جاتی ہیں 💔💯