Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔
عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ نہیں.....!!!
A  : گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔ عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ - 
Digital Art image
A  : Corona season😷 - 
Beautiful People image
A  : Post by Aliya🥰🥰 - 
Aliya+
 

قرار ملتا ہی نہیں __ تیرے بغیر۔
ھم سج سنور کر بھی ___اداس رہتے ہیں۔

Aliya+
 

میں ان شیشہ گرو سے پوچھتا ہوں__🙁!!
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے__💔!!

Aliya+
 

مختصر کہوں؟
خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں💔✌

Aliya+
 

جـــــــس پر زہر بھی اثر نہ کـــــــرے۔سائیں
تنہـــــــائی _____اسے بھی مـــــــار دیتی ہے

Aliya+
 

#__بچپن میں ہنسی آتی تھی
###___صاحب
#____اب لانی پڑتی ہے ...

Aliya+
 

اے شخص میں تیری جستجو سے
بیزار نہیں ہوں تھک گیا ہوں

Aliya+
 

اونچے لوگوں میں بیٹھ کر خود کو نہ گرا🙃
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح🥀💕😎

Aliya+
 

وہ گِر جائيں پھر قدموں میں 🔥
ہم ہٹ جائيں تو کیا تماشہ ہو ✌

Aliya+
 

میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂

Aliya+
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```

Aliya+
 

کچھ قصے دل میں____کچھ کاغذوں پہ آباد رہے
کیسے بھولیں اُسے____جو ہر سانس میں یاد رہے

Aliya+
 

مـیں نکل پاتا نـہیں _یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے
💔😥🙏🏻

Aliya+
 

عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا تم ٹھیک ہو جاؤ♥️🥀

Aliya+
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀🖤

Aliya+
 

شکستِ اعتمادِ ذات کے وقت
قیامت آ رہی تھی، آ گئی کیا؟

Aliya+
 

#کیسے_محبت کروں بہت غریب ھوں 💝
لوگ بکتے ہیں ۔۔۔اور میں خرید نہیں پاتا💔

Aliya+
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔