مُجھ میں کُچھ بھی تو ایسا نہیں ہے جِس کے بِنا پہ میں تُمہیں کہہ سکوں کہ "مُجھ سے مُحبت کرو"
💔😥🙏🏻
میں تیرے عشق سے ہوں سرخ و سفید
آج بچھڑوں تو______سانولا ھو جاؤں
🔥😥✌️
تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی دیکھ لو میں گرا نہیں
کے تمام شہر لپک پڑا مجھے تھامنے تیرے سامنے۔۔
🔥😥✌️
تمام جذبوں سے معتبر ہے...🔥
اداس آنکھوں سے مسکرانا😊
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
تکلیف وہ ہے جو آپکو بدل دے.
ضروری ہے تصویر لینا بھی...!! 💥
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا..🍁
میرا انتخاب تو دیکھو
میں ہی نہیں اُس کے قابِل
یہ دنیا تب تک جنت ہے
جب تک ماں باپ زندہ ہیں
😔😔پتہ ہے کل کیا کِیا ہے شراب نے
😭😭بیٹی کو بیچ ڈالا ہے ایک باپ نے