Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

Aliya+
 

..قتل نہ کرو
بس محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو
💔💔یہ بھی سزاںٔے موت ہے
🥀🥀پوسٹ آلیہ🥀🥀

Aliya+
 

Wo nazar chup k mjhy dekh rahi ho jesy...
Mjh sy mjh sy kch teri nazar poch rahi ho jesy...
Jagty jaagty ik umr kati ho jesy🥀🥀🥀💔💔💔💔

Aliya+
 

Zra yaad kr Mry hamnafas mera dil jo tm py nisaar tha..
Wo dara dara sa jo pyaar tha..
Try shokh Qadmon ki dhool thi..
Mera b dil beqarar tha zra yad kr....🥀🥀🥀🥀

Aliya+
 

Mohbbt main sharifon ki sharaft kam nahin hoti...
Karo sony k so tukry..
To Qimat kam nahin hoti...
Kashish or hi bar jati ha chahat main...
Bichar k mainy dekha ha mohbbt kam nahin hoti❤❤💔💔💔💔🥀🥀

Aliya+
 

Mainy dil sy kaha dhoond lana khushi nasamjh laya gum to ye gum e sahi❤❤❤💔💔💔

Aliya+
 

Lo g Waddy Waddy Logon ko Wadda sara Goooooooodddddd Moooorning😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Aliya+
 

Awain gal gal ty rowana mainu chad dy...
Mery surmy dy paisy tera dad ni dindaaa.....🤭🤭🤭🤭🤭

Aliya+
 

Ao sunaon tmain pyaar ki Aik kahani...
Aik tha bhoot Aik thi bhootni diwani 😂😂😂😂😂😂

Aliya+
 

Ye pubg ka kya mzakh chal raha ha koi bta sakta ha???

Aliya+
 

یہ تیری ہلکی سی نفرت , اور تھوڑا سا عشق .......
یہ مزا عشق ہے , یہ سزا عشق ہے ........!!!

Aliya+
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو

Aliya+
 

لگنے دو محفل٫٫٫٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___❤
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ٫٫٫٫٫ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں___!!

Aliya+
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍُﭨﮭﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥِ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ۔۔۔۔؟؟
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ☹☹💔💔

Aliya+
 

خاک ڈالو ___ میرے مقدر پر 😊
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا💔✌

Aliya+
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا

Aliya+
 

تیرے ہجر میں مرنے سے تو یہی بہتر ہے ،
شہر میں پھیلی ہوئی وبا سے مر جاؤں میں.
🥀🖤

Aliya+
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

Aliya+
 

محبت نہیں______نظر بد کہو
یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے🙂

Aliya+
 

آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس
فنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو

Aliya+
 

میری تقدیر میں ایک بھی غم نہ ہوتا
اگر تقدیر لکھنے کا حق میری ماں کو ہوتا❣