آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو , کفن , دعا , دفن 💯🔥
اک سمندر کی ہے ضرورت اب
اشک صحرا میں گھول بیٹھا ہوں
پھر سُناتے ہوۓ خُدا کو حالِ دل ،
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے _!❤
چمکتے اشکوں کی تسبیح لے کے ہاتھوں میں
میں تجھ کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں طاق راتوں میں