Damadam.pk
Aliya+'s posts | Damadam

Aliya+'s posts:

Aliya+
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے انسان محبت کہتا ہے...!!!

Aliya+
 

میری خوبیوں پہ رہتے ہیں یہاں اہل زبان خاموش
۔
۔
۔
میری خامیوں کاچرچہ ہو تو گونگے بھی بول پڑتے ہیں 😏😏😏

Aliya+
 

کہاں سے لائیں اتنے کنکر
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں.. !🔥💯

Aliya+
 

خدا کرے مری حالت کبھی درست نہ ھو
خراب حال پہ اس کی ہنسی کمال کی ہے

Aliya+
 

رشتوں کو وقت دیجئے
تاج محل دنیا نے دیکھا ھے
لیکن ممتاز نے نہیں

Aliya+
 

وہ تمہیں چاند تاروں کا کہہ کر گمراہ کرۓ گا ____&_&__&!
تم آئی فون10 ایکس لینے کی ضد کرنا😂

Aliya+
 

الفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے۔۔۔
سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر "محبت" نہیں چلتی

Aliya+
 

ﺁﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ

Aliya+
 

تم کیا جانو اس دریا .........پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا .......چھوڑ دیا

Aliya+
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا،
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا۔
جون ایلیا

Aliya+
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Aliya+
 

: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ...
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..!

Aliya+
 

اگر کچھ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو۔۔
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے لیکن شناخت چھین لیتی ہے

Aliya+
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Aliya+
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔

Aliya+
 

وہ اداسی کے لمحوں میں ذرا سا حوصلہ دیتا.
تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے.

Aliya+
 

ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺟﺎ ﻣﺠﮫ
ﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
!!!...ﮨﻮﮞ

Aliya+
 

ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے😞😞

Aliya+
 

ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
بات تو چھوٹی سی ہے مگر جان نکل جاتی ہے

Aliya+
 

قسم ان مست آنکھوں کی میں وہ لبریز ساغر ہوں
جو مستی میں چھلک جاوں تو میخانوں کو لے ڈوبوں