ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا۔۔۔۔۔۔!!!!
نیا آفتاب دیکھ کر, رخ موڑ گیا ہم سے۔۔۔۔۔۔۔!!!
_*تیـــرے وعدے، لکھ لکھ کر*_
*دیواریں کالی کر بیٹھی ہوں*_
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے
کاسۂ دستِ عشق ، —خالی ھے !
ھم بھی رَد ھو گئے، دُعا کی طرح !!
ﺟﻦ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﮨﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
نفرت کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کا یقین دلانے کے لیئے قسمیں نہین کھانی پڑتیں ۔،۔،۔،۔،
تم چیخ کے اپنے کانوں پہ ہاتھ رکھ دو گے میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئے گا__💔
حالات پریشان تو گزر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی
کل پرندے چھت سے یوں کہہ کر اُڑے
"ہم پہ تیرا پانی دانہ سب حرام"__
ان لوگوں کو بھی ایوارڈ ملنا چاہئیے
جو سچی محبت کی ایکٹنگ کرتے ہیں .
اکثر حساس چہروں پر لکھا ہوتا ہے ۔۔۔"یہاں ہر قسم کے دھوکے قبول کیے جاتے ہیں
ساتھ رھوں یا اس کے بغیر..!!
بلااخر مر ھی تو جانا ھے..!!
میری پوری کہانی میں محبت آخری غم ہے !!!
دو ہی کروٹیں ہے
،،،،ہاۓ
دونوں طرف ہی بے چینی ہے.
ترے فراق کا ملبا خدا پہ کیوں ڈالوں
مری دعا میں کوئی نقص رہ گیا ہوگا
وہ محفل میں کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تزکرہ 😕😕
میں جوتی نوں ہتھ پایا تے.....چپ کر گیا،،،😂😜
پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂
آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain