Damadam.pk
Alizay_Noor's posts | Damadam

Alizay_Noor's posts:

Alizay_Noor
 

apny andr jhank apny gariban m.k5 it's tello.c1 wrna m poster lgaon.m1

Alizay_Noor
 

pakhi jb hrrr nasal kaaa kutaaa pala hua apny.a1... tooo apko mjy invite nhi krna chahy tha.g5

Alizay_Noor
 

ek tuuu hi mhbt meri.m5

Alizay_Noor
 

yeee paaal hmy.m5 yddd aein gyyy.a5🙈.a5

Alizay_Noor
 

sb busy.j1 m b off.d5.a5

Sad Poetry image
Attitude Quotes image
A  : .a1.a1 - 
Alizay_Noor
 

اپنے محرم کے لئے خود کو بچا کر رکھیں اُس شخص کے ساتھ دھوکہ ناں کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں یقیناً بہترین وقت پر وہ شخص آپ کو مِل جائے گا آپ خود کو اُس کی امانت سمجھ کر اپنے آپ کو بچائے رکھیں یاد رکھیں مومن امانتوں میں خیانت نہیں کرتے❤️

Alizay_Noor
 

جو کبھی دل سے نا نکلتے تھے اب تو وہ یاد بھی نہیں آتے
...
ksssmmmy.m5

Romantic Poetry image
A  🔥 : .n5.n5.n5 - 
Alizay_Noor
 

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..........💞💕
پروین شاکر

Alizay_Noor
 

"مان رکھنا سیکھیے"
"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں

Alizay_Noor
 

میری دھڑکنوں کی کتاب میں
میری چاہتوں کے حساب میں
وہ جو روشنی سا تھا ہمسفر
وہ جو مہتاب سا شخص تھا
میری دھڑکنوں میں شریک تھا
وہ جو چلتا رہتا تھا دور تک
میرا ہاتھ تھام کے ہاتھ میں
وہ ناجانے کیسے چلا گیا
مجھے خواب وصل میں چھوڑ کر
مگر آج بھی ہے بسا ہوا
میرے دل کی بند کتاب میں

Alizay_Noor
 

دیکھ ، میں نے کتنا تجھے چاہا۔۔۔
ذرا غور تو کر...
اتنے تو ہم اپنے بھی۔۔۔۔۔۔
طلبگار نہیں تھے
♥️

Alizay_Noor
 

ہماری سب سے خوبصورت غلط فہمی کہ کوئی ہمارے لئے خود کو بدل سکتا ایسا کبھی نہیں ہوا ہاں اگر ہوا بھی ہے تو میرے خیال میں صرف کچھ پل کچھ دن یا پھر کچھ سکینڈ ....ہم یہ کیسے سوچ لیتے ہیں جو انسان کئ برس سے ایک عادت اپنائے بیٹھا ہے وہ آپ کی چند دن کی محبت کے پیچھے خود کو بدلے گا ہمیں تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ضرورت سے زیادہ امیدیں پال بیٹھے ارے حقیقت تو یہ ہے کہ کوئی بھی شخص آپ کے لیے نہیں بدلے گا اور بدلے بھی کیوں بھئ آپ اس انسان کے لیے مستقل تھوڑی ہو آپ تو عارضی ہیں بس اور عارضی ہی رہیں گے سب کچھ جانتے ہوئے خود کو کیسی بھی غلط فہمی میں مبتلا نہ رکھیں جب زندگی ہی عارضی ہے تو کوئی آپ کو مستقل کیوں بنائے .....

Alizay_Noor
 

محبت صبر کے سوا کچھ نہیں مرشد
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا ہے 🍂

Alizay_Noor
 

اس کے پاس ہزاروں ہیں مجھ جیسے،
ایک مجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا🩶

.m5.m1.m5
.n5.a1.n5
.a1.a1.a1