"مان رکھنا سیکھیے" "زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں
میری دھڑکنوں کی کتاب میں میری چاہتوں کے حساب میں وہ جو روشنی سا تھا ہمسفر وہ جو مہتاب سا شخص تھا میری دھڑکنوں میں شریک تھا وہ جو چلتا رہتا تھا دور تک میرا ہاتھ تھام کے ہاتھ میں وہ ناجانے کیسے چلا گیا مجھے خواب وصل میں چھوڑ کر مگر آج بھی ہے بسا ہوا میرے دل کی بند کتاب میں
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..........💞💕 پروین شاکر
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا.!! ہم جھیل رہے ہیں ، تری قلت اُسے کہنا.!! ہاتھوں کی لکیروں میں ، ترا نام نہیں ہے.!! اور بڑھتی چلی جاتی ہے ، چاہت اسے کہنا.!! کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا.!! ہاں لہجوں میں آجاتی ہے ، شدت اسے کہنا.!🖤
: *ہر مانگ کے حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے احساس کے نہیں ، پھر چاہے وہ پیسہ ہو ، محبت ہو یا پھر توجہ* **🍀 *🌱🌱* *اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے، جو اُمید کے ہر چراغ کو گل کر دیتی ہے* *🍀🌱* *منہ میں زبان تو سب ہی رکھتے ہیں مگر کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں* *🍀*🍀 2
•══༻◉••﷽••◉༺══• ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ [{(لوٹ آؤ رب کیطرف)}] ☆"لوگ ہمیشہ آہکو اپنے مطلب کیلئے ہی استعمال کرتے ہیں جبکہ ہمارا رب ہمیں صرف ہمارے فائدے کیلئے ہی چاہتا ہے اسکی محبت کی قدر کریں جو اس دنیا میں اور آخرت میں ہمارے ساتھ ہو گی جبکہ کوئی اور ہمارا ساتھ نہیں نبھائے گا صرف اور صرف اللّٰہ اور اسکے رسولﷺ کی محبت اور اطاعت ہی ہمارے لئے دنیا و، آخرت کی بھلائی کا ذریعہ ھے تو لوٹ آؤ رب کیطرف"❥
: *ہر مانگ کے حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے احساس کے نہیں ، پھر چاہے وہ پیسہ ہو ، محبت ہو یا پھر توجہ* **🍀 *🌱🌱* *اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے، جو اُمید کے ہر چراغ کو گل کر دیتی ہے* *🍀🌱* *منہ میں زبان تو سب ہی رکھتے ہیں مگر کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں* *🍀*🍀 2