اس بار وہ میرا ساتھ نبھا کر نہیں گیا۔۔!؟
سد شکر وہ احسان بڑھا کر نہیں گیا۔۔!؟
تکلیف دہ انکار تو تھا ہی اسکا مگر۔۔!؟
وہ مجھے اپنے نام پر بٹھا کر نہیں گیا۔۔!؟
وقتی لگاؤ میں الجھے ہوئے تھے ہم۔۔!؟
پھر راستہ بھی الگ وہ بتا کر نہیں گیا۔۔!؟
زندگی کی رنجشوں میں دھنستے ہوئے۔۔!؟
وہ لمحے بھر کی مسرت مٹا کر نہیں گیا۔۔!۔؟
جانے سے پہلے وہ خوش تھا تو بہت۔۔!؟
کیسے گُزریں گے پل وہ سمجھا کر نہیں گیا۔۔!؟
بسر اسکی تو ہو ہی جائے گی جیسے تیسے۔۔!؟
میں کیسے جیوں گی وہ یہ سکھا کر نہیں گیا۔۔!؟
Itni self obsessed hun ky apni hi dp din me 10 bar dekhti hun...
😂💫💞
Once my father said💫💞
___
اگر بیٹیاں دینے کی چیز نہیں ہوتی تو کوئی ماں باپ کسی کو دیکھنے اور نقص نکالنے کی اجازت نہیں دیتے۔۔۔
مجھے لوگوں کے دلوں پر بوجھ بننے سے خوف آتا ھے♥️
دِل کو درکار ہیں دِلاسے نئے
اِک مُلاقات آخری ___اور کر
آپ بہت جلد یہ جان جائیں گے کہ کوئی پھول کوئی گھر کوئی موسم یہاں تک کہ کوئی دل آپ کے لیے نہیں بنا🙂🍁

مانتی ہوں میں ایک جذباتی لڑکی ہوں 😥.
غصے کی تیز ہوں😡
مگر منافقت نہیں کرتی😊
جو بات دل میں ہو بس بول دیتی ہوں😇 بولنے لگوں تو چپ نہیں کرتی😊
اور اگر خاموش ہو جاؤں تو کوئی بات نہیں کروا سکتا😔
جسے اپنا سمجھوں اس پر حق جتاتی ہوں💕
میں انا پرست نہیں ہوں مگر
.حق پرست غضب کی ہوں .💕
ساری دُنیا آپ کے سامنے مُحبت کی دعویدار کھڑی ہو لیکن آپ کا دل صِرف مَن پسند شخص کی موجُودگی سے ہی پِگھلتا ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے
😂😶💫

جو تُمہیں اپنی بہار نہ سمجھے، اُس کے لئے اپنی زندگی کے پھول مت توڑو ۔

کچھ لوگوں کو لگتا تھا برباد ہو جاؤں گی۔
قسم سے پہلے سے زیادہ حسین ہو گئی ہوں۔
😂👍💫
Itni zehreeli ho gae hun kay kisi ki meethii bato ka bhi asarr nahi hota.!-/;
Shuru ke 60,70 saal mushkil bs
Phir araam hi araam hai zindgi me
😂💫👍
Today I carry an icy heart, an ironic smile on my face, and no expectations from anyone.☺️🥀
یہاں سبھی کے پاس سب ہے، بس دل اکیلے ہیں
🥹❤️🩹
تُمہیں پتھر سے ہیرا ہم نے بنایا
اور تُم چمکے کسی اور کیلئے۔🖤
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تم میرے ہو ہی نہیں اور میں تمہیں کھونے کے غم میں مبتلا ہوں"۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain