مجھ کو قائل نہ کر سکے گی یہ مخلصی آپ کی🍁
میں تو وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں 🖤💫
اور مجھ جیسی انا پرست لڑکی 🖤💫
اپنے ساتھ منسلک لوگوں کو پیروں میں گِرا کر نہیں🖤💫
تَخت پر سجا کر رکھتی ہے 🖤💫
مگر زمانہ قدیم کی اِک حقیقت یہ بھی ہے تخت بھی ہر کسی کو راس نہیں آتے 🖤💫
کوئی لمحہ ہو رہائی کا, کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو ـــــــ 🥀🩶
۔۔۔
تمہیں کیا ہوا؟
“مجھے غم گھیرے ہوئے ہیں”
کیا جنت تم سے ضائع ہوگئی ؟
یا تمہیں کہہ دیا گیا کہ
اب تمہاری دعا قبول نہیں کی جائے گی؟
خود پر قابو رکھو!!
ہر غم جنت گُم ہو جانے سے چھوٹا ہے
♡

کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جاۓ تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہے♥
کس سے کہوں چاروں اطراف اُداسی ہے
اب بھلا کون کہے گا میں تمہارے ساتھ ہوں۔
ہم جیسوں پر امیدوں اور توقعات کا بہت بوجھ ہوتا ہے۔۔
🙂
مجھے سمجھایا جاتا ہے کہ لوگوں کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے لیکن میں انہیں کیسے بتاؤں کہ مجھے احساس اور لحاظ کی بیماری ہے ۔۔۔۔ 🙂❤️🩹
ہر بات کہی نہیں جا سکتی، شاید اسی واسطے خدا نے خاموشی اور اداسی بنائی ہیں،طویل نیند بنائی ہے،بے کیف مسکراہٹ بنائی ہے ،آنسو پیدا کئے ہیں 🙂🖤🥀
"میں کس پہ چلاؤں؟ میں کس کو بتاؤں
پریشان ہوں میں پریشاں بھی خود سے۔"🥀
بارش ہر شے کو حسین بنا دیتی ہے
چائے کا مزہ بڑھا دیتی ہے
☕🌧️
it's raining

ہو سکتا ہے کہ یہ تم سے میری آخری شکایت ہو۔
ہو سکتا ہے کہ اب میں سمجھا لوں خود کو 🩶

پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی
یہ زندگی ہے!
منزل کی لالچ دے کر ساری عمر سفر میں رکھتی ہے
lizu
🖤
تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں
میں لکھوں گی
"مت جاؤ!"
🖤🥀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain