وقت کے ساتھ ساتھ میچور ہونے کی بجائے دماغ سے پیدل ہوتی جا رہی ہوں
....
😂💫👍
من پسند شخص کی ذات میں اللہ نے بڑی شفاء رکھی ہے
فقط اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے♥️
میں آپ کی لگائی ہوئی تہمت کی وضاحت دُوں...!!
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ اِتنے اہم ہونگے...؟؟؟
یعنی کہ اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ...!!؟؟؟؟
معذرت کے ساتھ ، آپ کو یہ وہم ہونگے...🙂🖤
Jb tak chakkar na any lag jayen yad hi nahi rehta k Khana b Khana ha
😑😶💫
اگر آپکو میری کوئی بات بری لگے تو برا مان جایا کریں کیونکہ میں نے وہ باتیں آپکو برا لگنے کے لیے ہی بولی ہوتی ہیں۔
😂🖤💫
کہیں شرارت کہیں شوخی کا گمان ہوں میں....!!🥀
کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسین جہاں ہوں میں....!!🤍

💕🥀""تمہیں سوچ سوچ کے تھک گئی ہوں بہت""💕🥀
🥀💕""سنو! اب میں تمہیں یاد آنا چاہتی ہوں""🥀💕
تم کسی روز مجھ سے ملنے آ جاؤ گے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتی
میرے ہر شعر کا تعلق تم سے لیکن
دیکھو میں تمہارا نام تو نہیں لیتی🖤
تیرے نا ہونے کا ملال ایک طرف
تو میرا کیوں نہ ہوا یہ سوال ایک طرف،
یقین مان!
میں بہت خوش ہوں! لیکن
جب تم ساتھ تھے وہ دن وہ مہینے وہ سال ایک طرف... ۔۔۔!!🖤😐
میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"
دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔
Nobody gonna hurt you ever again...
ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟🌻
تمہارے بعد ! کئی بار یوں بھی ہوا ہے کہ ہم
جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں بھی اداس ہوئے
دعائیں یاد تھی جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا..!
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے!
کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟
دلوں کو بوجھ لگتے ہیں کبھی الفت کے سائے بھی
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش اب ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں۔۔
مجھ کو خُوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا
مُجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا 🍁
ہر شخص ایک مدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے۔
اچانک وہ آگیا سامنے
اچانک یہ دُنیا غائب ہو گئی۔
🖤
اور پھر ہم جیسے لوگ زندگی کا توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن بھی کھو بیٹھتے ہیں 🩶
ہم سب سے زیادہ ظالم خود اپنے لیے ہوتے ہیں۔
😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain