ہم سب سے زیادہ ظالم خود اپنے لیے ہوتے ہیں۔
😶
#AmarBail 🍁
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں ، پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا..!
کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاہیں ہم روئیں ، چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسئ دوسرے کے لئے ہوتی ہیں ، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ہوتا ہی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے۔
"امربیل"
"عمیرہ احمد"
میرے لیے وہ سہارا ، وہ کندھا بنا ہی نہیں ، جس پر میں غم میں سر رکھ کر رو سکوں ــــــ
♥️😔
میں ان لوگوں کیلئے میلوں چلتی رہی ،
جو میرے لئے ایک قدم نہیں اٹھا سکتے ـــــــ
🙂♥️
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں۔🎶🎧🎶😥
اس دنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے؟
جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اداسی کیوں ہے؟
وحشت سی کیوں ہے؟
یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟
آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آ رہے ہیں؟
چیخنے کا دل کیوں کر رہا ہے؟
نیند کیوں نہیں آرہی؟
سکون کہاں ہے؟
یا پھر ہمیں ان سب سوالات کا جواب معلوم ہوتا ہے
لیکن ہم کسی کو بتانے سے قاصر ہوتے ہیں
اور اصل میں تکلیف بھی اسی بات کی ہوتی ہے
کہ ہم اپنی زندگی کی اداسیاں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتے۔
جن رشتوں کے ساتھ دکھ بانٹا جاتا ہے جب وہی رشتے دکھ دینے کا سبب بن جائیں تو زندگی سے وحشت ہو جانا بنتا ہے
میں چاہتی ہوں کہ وہ شخص ٹوٹ کر آئے
میں چاہتی ہوں مرے پاس مشورہ بھی نہ ہو _✨🖤
مرد کے مطابق خوبصورت عورت ملنے پر پہلے والی کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے وفائی نہیں
😂💔
abb ye chili flakes ki shkal waly loog mujhy btaye gay mujhy kia post karna hai aur kia nahi...😂🌶️
Everything is ruined in my life just like my cooking skills...
_
😂💫
آپ نے میرا دل بیمار کیا ، آپ میرے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
💔🌸

میرے مقابلے پہ کس کو لاؤ گے
میرے سوا کسی کو مانتا ہے دل
❤️
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کردوں❤
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے
😥💞
آج خود کو پھول دیے ہیں میں نے .....!!
خود سا کوئی وفادار نہیں ملا آج تک ......
میں روایت سے تھوڑی پرانی لڑکی
اس دور کے ابنِ آدم کو پسند نہیں آؤں گی!
🖤
عشق تو تھا ہی نہیں محترم کو
ہاں مگر بات روز کرتے تھے
🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain