Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

میں ایک بلند حوصلے والی ضدی لڑکی۔۔
جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا۔۔
سکون اتنا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بچھڑنے والے تیرے دل میں محبت جاگے۔۔
میں نے قُرآن کا دل پڑھ کر یہ دُعا مانگی ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اور میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو۔۔
خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اور میرے جیسے لوگ اکثر۔۔
سر درد سے ہی مر جاتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پہ بارش۔۔
اُس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا ہے۔۔
۔
Happy Rainy Morning❤️🌨️

Alizy-Rajpoot-me
 

میں بدنصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی کوئی۔۔
میں خوشی کو لے کر بھی خراب کر دوں گی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

دونوں نے فکر چھوڑ دی۔۔
اُس نے میری۔۔۔۔اور میں نے خود کی۔۔

Social media post
A  : Post by me ... - 
Alizy-Rajpoot-me
 

میرے مُرشد کے حصے کی حوریں کوئی اور لے لے پلیز۔🙏۔
(Because)
.
I am so possessive about him❤️😂💞

Alizy-Rajpoot-me
 

تمہیں پتا ہے میرے ہاتھ کی لکیروں میں۔۔
تمہارے نام کے سارے حروف آتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہمارے شہر میں اُترا ہے آج کمال کا موسم۔۔
اگر ہمارے بس میں ہوتا تو آپ کے پاس آ جاتے۔۔

ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو مُرشد۔۔۔ہم آپ کو پا کر خودغرض ہو جائیں گے۔۔
A  : ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو مُرشد۔۔۔ہم آپ کو پا کر خودغرض ہو جائیں گے۔۔ - 
Social media post
A  : Post by me - 
Alizy-Rajpoot-me
 

=آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھی, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
😍
8.بہت نخرے ہیں اسکے😎
9.الگ ہے سب سے☺
10.ڈرامے باز ہے😂
11.معصوم ہے😊
جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے
..🤣🤣

Alizy-Rajpoot-me
 

ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو۔۔
ہم آپ کو پا کے خودغرض ہو جائیں گے۔۔

Romantic Poetry image
A  : Post by me ❤️ - 
وقت گزارنے کے لیے یہ لوگ تمہیں لقب دیں گے شہزادی کا۔۔
مگر تُم یہ خیال رکھنا تُم غرور ہو اپنے بابا کا۔۔
A  : وقت گزارنے کے لیے یہ لوگ تمہیں لقب دیں گے شہزادی کا۔۔ مگر تُم یہ خیال رکھنا - 
Alizy-Rajpoot-me
 

بعض اوقات ہمارے پاس الفاظ نہیں ہوتے اپنی اذیت بیان کرنے کے لیے ۔۔دل چاہتا ہے کہ ہم کسی کے سامنے بیٹھ کر اپنے آنسوؤں کا سارا غبار نکال دیں تو پھر شاید سکون میں آ جائیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ مُسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے۔۔
جیسے کوئی غم ہی نہیں ہے زمانے میں۔۔