تیری شہزادی ہے اُداس ۔۔
کوئی بتائے میرے مُرشد کو ۔۔
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت ۔۔
مجھے یاد آ رہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا ۔۔
بظاہر تو میں ایک عام سی لڑکی ہوں پر ۔۔
مُرشد ۔۔
ایک شہزادے نے مجھے اپنی شہزادی بنا رکھا ہے ۔۔
اور میرا عشق ایسا ہے کہ ۔۔
اُس سے لڑتی ہوں جھگڑتی ہوں ۔۔
اور پھر ناراض ہو کہ اُسی سے ۔۔
بات کرنے کو ترستی ہوں ۔۔
محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اُس کی خوشبو ۔۔
مُرشد ۔۔
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے ۔۔
کوئی فکر ہے تجھے ۔۔
۔
بخار ہے مجھے ۔۔
اور بعض اوقات انسان کسی کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھی اُس سے ناراض ہو جاتا ہے۔۔
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
میرے الفاظ پڑھ کر روتے ہو ۔۔
مجھ پہ گُزری ہے ۔۔
یعنی میں تو مر جاؤں پھر ۔۔
میں محبت کی ایسی قید میں ہوں جہاں میں پنجرہ کھُلا دیکھ کر بھی فرار نہیں ہوتی۔۔
I pretend to be normal but I am not normal
کوئی دُنیا میں چہرے دیکھتا ہے ۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کوئی چہرے میں دُنیا دیکھتا ہے ۔۔
اگر ہمیں دیکھ 👀 کر آپ کا دل نہیں دھڑکتا ۔۔
۔
تو مُرشد ۔۔
۔
آپ کو ضرور 🤔 کوئی ۔۔
۔
دل❤️😂 کا مسئلہ ہے ۔۔
میں جل رہی ہوں تیری۔۔
دوریوں میں دور کہیں۔۔
تیرے دل میں بھی دبی ۔۔
کوئی تو آتش ہو گی۔۔
آج آئی ہے ۔۔
پھر سے یاد تیری۔۔
آج لگتا ہے پھر۔۔
بارش ہو گی۔۔
۔
Good rainy morning.🌨️
چوڑیاں تُم پہنا دینا۔۔
پائل میں خود پہن لوں گی۔۔
تمہارا مقام دل میں ہے۔۔
قدموں میں نہیں۔۔
اور میں نے اپنی زندگی کے بدلے خُدا سے اُس کی ایک مُسکراہٹ مانگی ہے۔۔
کسی نے پوچھا میرا تعارف جو ۔۔
مختصر کہہ دیا ۔۔۔۔ تمہاری ہوں میں
اور مجھے پاگل کہنے کا حق۔۔
صرف میرے پاگل کو ہے۔۔
بہت لڑتی ہوں میں اُس سے۔۔
۔
کیونکہ میں جانتی ہوں۔۔
۔
جان وارتا ہے ۔۔
۔
وہ مجھ پر ۔۔
میں جانتی ہوں وہ میرا خیال کرتا ہے۔۔
ایک دن میں ہزاروں سوال کرتا ہے۔۔
اُسے معلوم ہے میں چلتی ہوں نیند میں اکثر۔۔
وہ بھی عین اُسی وقت کال کرتا ہے۔۔
اُداس تو ہوتا ہے وہ بھی بچھڑ کے اکثر۔۔
مگر نہ روتا ہے اور نہ آنکھوں کو لال کرتا ہے۔۔
اور اگر کوئی مجھے جو دیکھ لے آنکھ اُٹھا کر۔۔
قسم سے اُس کا تو جینا محال کرتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain