Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

لاہور تباہ ہونے ہی والا تھا کہ
میں نے ریموٹ پکڑ کے اپنا نیوز چینل لگا دیا۔
🇵🇰🚀💣😂

Alizy-Rajpoot-me
 

رات جنگ کے لیے ایمرجنسی سائرن بجا
میں نے اُٹھ کے سحری کر لی
😂🤫🚨

Alizy-Rajpoot-me
 

پاکستان نے آپریشن کا نام ایسا رکھا کہ صرف نام لینے پر سو نیکیاں ملیں گی
بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ
✌️🇵🇰💞

Alizy-Rajpoot-me
 

پاکستان کے سائبر وارئیرز نے انڈین ائرفورس کا تمام ڈیٹا انکی ویب سائٹ اور 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے سمیت بھارت کی 70% حساس ویب سائٹس کا کنٹرول حاصل کر کے تمام اندرونی معلومات حاصل کر لیں 💪⚔️🇵🇰شدت پسند مودی کو زور دار تمانچہ۔۔۔
انتہا پسند جماعتBJP
کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی
🇵🇰

Alizy-Rajpoot-me
 

udhr jang lagi hoi h😒
idhar 🙂
one day u nd me🥴💞
chal rah 🌝
😂
baaz aa jao sary🤫😂

Alizy-Rajpoot-me
 

ہوتی جو نہیں تو پھر کرتے کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے ⁦

Alizy-Rajpoot-me
 

Wo bhi Indian media ki trha tha kuch bhi bolta tha🥲💔😂🤫

Alizy-Rajpoot-me
 

اتنا آساں تو نہیں مجھ سے گریزاں ہونا
یہ محبت تجھے چھوڑے گی میرا کر کے
💞

Alizy-Rajpoot-me
 

انڈین میڈیا پاکستان کا ہر شہر تباہ کرچکا ہے صرف میرا گھر بچ گیا ہے جہاں سے میں بحفاظت یہ پوسٹ کررہی ہوں
🤣🤣🤫

Alizy-Rajpoot-me
 

ابھی انڈین میڈیا سے پتہ چلا کہ ہم پاکستانی معصوم لوگ تین دن سے بھوکے پیاسے بیٹھے ہیں 😭
اُنکو کون بتائے رات ہی پیزا پارٹی کی ہے
🍕😂🇵🇰

Alizy-Rajpoot-me
 

عالم کو تو خطرہ ہے یہاں جنگ کا
اور فکر مجھے میری اداسی کی پڑی ہے🥀

Alizy-Rajpoot-me
 

نہ پا سکے
نہ بھُلا سکے
نہ بتا سکے
نہ جتا سکے
وہ کیا ہے میرے لیے
نہ کبھی خود سمجھ سکے
نہ کبھی اُسے سمجھا سکے

Alizy-Rajpoot-me
 

الجھے دھاگوں سا ہے میری سوچوں کا جہاں۔🥀

Alizy-Rajpoot-me
 

میں وہ پھول ہوں جسے خوشی کے موقع پر پیروں میں روندا گیا_🖤

Alizy-Rajpoot-me
 

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں💔 اپنے ساتھ بہت کچھ تباہ کر دیتی ہیں۔۔
ہمارے لوگ کیسے بے خوف ہو کر جنگ کے بارے میں ہنسی مزاق کر رہے ہیں۔۔۔
براہ مہربانی جنگ کو مذاق نہ سمجھیں۔ دعا کا وقت ہے دعا کریں۔۔
فلسطین کے حالات دیکھ کر بھی عبرت نہیں لی ہم نے۔۔۔
🇵🇰

Alizy-Rajpoot-me
 

میں نے کہا امی جنگ ہونے والی ہے امی نے کہا اور کرو موبائل استعمال😒

Alizy-Rajpoot-me
 

"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی، اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی، اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے، مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن میں نے دیکھا قیمت کس نے ادا کی ۔"
🇵🇰🥲

Alizy-Rajpoot-me
 

جو ہر دل کو بھا جائے
میں وہ لڑکی ہرگِز نہیں
🙂🌻

Alizy-Rajpoot-me
 

کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں
کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے
اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔!
اک آنکھ کا شور وہ پانی سا

Alizy-Rajpoot-me
 

لگنا تو چاہیے تھا مگر ، دل نہیں لگا ؛
کوشش کے باوجود بھی مگر دل نہیں لگا ؛
مانا سبھی سہولتیں ہوں گی تمہارے ساتھ ؛
لیکن تمہارے ساتھ اگر دل نہیں لگا ؟
دی تھی جگہ بہشت میں مجھ کو خدا نے، پَر
میں چھوڑ آئی میرا اُدھر دل نہیں لگا