💕
تمہیں پتہ ہے کہ
میں تمہیں کیسے جیتی ہوں؟
تمہاری پسند کا رنگ پہن کر
تمہارے رنگ میں رنگ جاتی ہوں....
تمہاری پسندیدہ چائے پی کر
تمہیں خود میں اتارتی ہوں....
تمہارے جیسا بول کر میں
دھیرے سے مسکراتی ہوں....
تمہیں دیر بہت دیر تک
دیکھ کر اپنی عمر بڑھاتی ہوں....
تمہیں سن کر صدیوں بعد
محسوس کیا جانے والا سکون پاتی ہوں....
تمہارے جیسا لکھ کر میں
خوش ہوتی ہوں اور پھر
تمہاری طرح بول کر میں بھی
تم ہوجاتی ہوں
لیکن ہاں
میں تمہیں سوچ کر ہی جیتی ہوں
عورت تب تک خوبصورت لگتی ہے______🥀🦋
**جب تک حاصل نا ہوجائے**_____💔
.
liza queen
"اگر میری موت کے بعد آپ میری قبر پہ پھول لانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہ پھول مجھے میری زندگی میں ہی دے دیجئیے۔ مجھے خوشی ہوگی۔"-🙂🖤
رویوں کو نرم رکھیں
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں
ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکی ڈپریشن ہو
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو
پہل کر لیں
تعلق جوڑنے میں
رابطہ کرنے میں
مسکرانے میں
کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌸🍁
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے
چہرے۔۔
میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا کو دیکھا ہے۔۔💕
ہم سادہ سے لوگ توجہ کی طلب نہیں رکھتے. 🙂🖤
کسی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں ہونا چاہیے
کہ وہ صرف لفظوں سے اپکا ذہنی سکون چھین سکے۔۔۔۔
سردی بہت بڑھ گئی ہے۔
آؤ تمہیں آگ لگاؤں۔
😂
دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے۔
مگر مجال ہے کوئی ایک بھی پھٹ کر کام آسان کر دے۔
اور تمہارے جتنا عزیز تو ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں۔
میں چاہتی ہوں کوئی میرا ہمراز بنے
میری ساری باتیں سنے میں کس قدر اذیت میں ہوں
میری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں میں کیوں رشتوں سے بھاگتی ہوں
کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے
ورنہ یہ وحشتیں یہ اذیتیں یہ دکھ یہ روگ مجھے روز ماریں گے پل پل ماریں گے جیسے کچھ عرصے سے مارتے آرہے ہیں💔🔥
منزلوں کو خبر ہی نہیں۔
وقت نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے۔
دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ 💔
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے😞
میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں_🥀💔🙂
*زہر لگتی ہے مجھے یہ عادت اپنی
صفائی دیتے وقت جو آواز میں نمی آجاتی ہے*
اور پھر کیا پتا کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے،
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا
ضروری نہیں کہ آپ کسی کا دل دکھاؤ
تو وہ آپ کو بددعا دے
جب بھی وہ آپکی وجہ سے اللّٰہ کے سامنے روئے گا
تب تب وہ آپ کو بہت مہنگا پڑے گا
"اور پھر ہم ایک ایسے مُعاشرے میں رہتے ہیں کہ جہاں اُداسی کا یقین دِلانے کے لِیے رونا پڑتا ہے اور بیماری کا یقین دِلانے کے لِیے مرنا پڑتا ہے۔۔
انسان کو بیدار تو ہولینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain