میں 22 سال کی لڑکی خود کو عورت کہتی ہوں ۔🌸
جانتے ہیں کیوں ۔۔۔؟؟؟
کیونکہ مجھے میں آج کل کے دور کی لڑکیوں والی کوئی بات نہیں ہے میری سوچ سو سال پرانی عورتوں والی ہے
جس کی انائیں آسمان کو چھوتی ہیں
جسے جھوٹی محبتوں سے اور منافق مزاج لوگوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جسے قائل کرنا ایسے ہے جیسے کسی یہودی کو اسلام پے قائل کرنا ہے ۔🙌🏻😌
بلا کی انا پرست ضدی لیکن حق پر پھر میں اپنے مدے مقابل نہیں دیکھتی ۔🌷
Even flowers lie__the are two faced:
:-
"Sometimes at weddings"
"Sometimes at a funeral"
😔💫🙂
لوگوں کا احترام کرنا اس بات کا مطلب نہیں کہ تمہیں ان کی ضرورت ہے، یہ تمہارا اخلاق ہے، چاہے وہ اس کے لائق نہ بھی ہوں
💫💞
phone par reels dekh dekh kar hans rahi thi ,ammi ny kaha:
:-
"isse kaho rishta bheje"
😂💫
میری پھپھو کہتی آپ نے ہمارے گھر سہی گوشت نہیں بھیجا حالانکہ میں نے انہی کا گوشت والا شاپر انہیں واپس بھیجا ہے😂🤫
میں ایسی انسان ہوں جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتی ہے، جو فون کی برائٹنس ہمیشہ کم رکھتی ہے۔
جس کو ایپلیکیشنز کے زیادہ نوٹیفکیشن سے الجھن ہوتی ہے۔ جس کو اپنے موبائل فون کی گیلری بھی بھری ہوئی پسند نہیں۔
جسے پرانی چیٹ سیو رکھنے کی عادت نہیں، جو کسی اپنے کو بھی کبھی خود سے میسج نہیں کرتی۔
جو کال آنے پر اسے دیکھتی رہتی ہے، پک نہیں کرتی۔
میں 22 سال کی لڑکی خود کو عورت کہتی ہوں ۔🌸
جانتے ہیں کیوں ۔۔۔؟؟؟
کیونکہ مجھے میں آج کل کے دور کی لڑکیوں والی کوئی بات نہیں ہے میری سوچ سو سال پرانی عورتوں والی ہے
جس کی انائیں آسمان کو چھوتی ہیں
جسے جھوٹی محبتوں سے اور منافق مزاج لوگوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جسے قائل کرنا ایسے ہے جیسے کسی یہودی کو اسلام پے قائل کرنا ہے ۔🙌🏻😌
بلا کی انا پرست ضدی لیکن حق پر پھر میں اپنے مدے مقابل نہیں دیکھتی ۔🌷
جب آپ ڈھونڈنا چھوڑ دیتے ہیں
تب آپ کو سب مل جاتا ہے
🥲
Maturity or stupidity whatever but:
:-
مجھے لوگوں کے دل پر بوجھ بن جانے سے خوف آتا ہے! ❤🩹🥀•
گزار تو دیا عید کا دن بھی ہم نے مگر
مگر اُس دل کا کیا جسے عید منانی تھی
💞🌻
بابا تو پیار سے گُڑیا کہتے ہیں
بیٹیاں سچ میں کھلونا تھوڑی ہوتی ہیں
انہیں ان کی بدگمانیوں کے ساتھ چھوڑ دو وہ تمہیں اپنی طبیعت کے آئینے میں دیکھتے ہیں، نہ کہ ویسا جیسے تم حقیقت میں ہو۔"🫠
*ایسی لڑکی بنیں جو "لپسٹک" لگانے کے بعد "نقاب" کر لے*
بال "سٹریٹ" کرنے کے بعد "حجاب" کر لے
"مہندی" لگانے کے بعد "Gloves" پہن لے.
اور تیار ہو کر نیا "سوٹ" پہننے کے بعد "عبایا" پہن لے
شریعت نے عورت کو "سجنے سنورنے" سے تو "منع" نہیں کیا ......!!!!
بس چند "حدود" مقرر کی ہیں جن کی پاسداری ہم پر "فرض" ہے
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے نہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں،
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی .....!!! 🙂🖤
میں روایت سے تھوڑی پرانی لڑکی
اس دور کے لوگوں کو پسند نہیں آؤں گی۔۔ 🍂🥀🙂
میں بہت عجیب ہو گئی ہوں مجھے اب کسی چیز میں دل چسپی نہیں شاید میں زندگی کے آخری ایام گزار رہی ہوں یا پھر میں بے حس ہو رہی ہوں شاید یہ زندگی کا اختتام ہے یا پھر میری نجات کا راستہ ہے۔
😔😥💞
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی😊❤️🩹
death is better than panic attacks
...
😥😭😔💫
🦋بھـاتے نہیں مجھے یہ آج کل کے بے باک لہجے💕
میں گفتگو میں بھی پـاکـیـزگی کی قائل ہوں. 🌷🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain