درد ، زخم ، چیخ ، آنسو ، پیار
یہ سب آئے گا۔
میری جان ، میرے بعد
تجھ کو محبت کا ادب آئے گا۔
واقعی جدائی موت سے زیادہ سخت ہے"
تمہارے بعد
میری روح
خانہ بدوشوں کے خیموں میں
رہنے لگی ہے۔۔
تمہیں پتہ ہے؟
خانہ بدوشوں کے خیالوں میں
"وصل کا خواب دیکھنے والے
جلد ہی مر جاتے ہیں"
من کو سمجھایا تھا ______❤
میں نے اس عِشق وشق سے دُور رہو
پر یہ مٙن مٙن ہی مٙن میں
اپنی من مانی ____
کر بیٹھا ❤️
میری خواہش ہی رہی کہ کوئی میری تمام تر بےحسی،خود غرضی اور بد تمیزیوں سمیت مجھے چاہے اور چاہتا ہی رہے ۔۔ میں اسکا ہاتھ جھٹک دوں تو وہ میرا ہاتھ پھر سے تھام لے۔۔میں روؤں یا ہنسوں۔۔لڑوں یا جھگڑوں
وہ مجھے بس اپنے سامنے رکھے
اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے دل کے قریب
میں جانے پر اسرار کروں بھی تو وہ مجھے جانے نہ دے میرے رک جانے کی ضد کرے اور مجھے روک کر ہی دم لے۔
میں محبت نہ بھی کروں تو وہ مجھے محبت کرنے پر مجبور کردے میری خواہشیں بھی نہ بس میری طرح جھلی سی ہیں۔عام سی لڑکی کے لیے اتنے خاص سے رویے بھی بھلا اس دنیا میں کبھی کسی نے رکھے ہیں۔
🙂
موت تو نام سے بدنام ہوئی ورنہ 🥀
تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے😔
تیرا غم نہ ہوتا زندگی میں
تو زندگی بھی زندگی ہوتی
وہ حالت شاید قابل رحم سی ہوتی ہے جو آنسو آنکھ سے نکلنے کی بجاۓ دل پر ہی گرتے رہتے ہیں اور انسان اندر ہی اندر خود سے لڑتا ہے اپنے بکھرے ہوۓ ٹکڑوں کو سمیٹ کر خود پر ایک کھوکھلا سا خول چڑھا کر ایسے رنگ میں سب کے سامنے آتا ہے اور دیکھنے والے اسے خوش دیکھ کر اس پر رشک کرنے لگتے ہیں مگر کون کیا جانے کہ وہ اندر سے کس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔!!😥💔💯🥀🖤
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں
️•||•═════•═════•||• ️
کُچھ بھی نہیں میرے پاس ،
حتی کہ تُو بھی نہیں 🔥 ♡
حدودِ ذات سے
باہر نکل کے دیکھ ذرا،،
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی
یہ مراسم
یہ چاہتیں، یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ
عجیب لگتا ہے۔🙂
جس کا کوئی انتظار نہ کر رہا ہو
اُسے نہیں معلوم کرنی چاہئیے _____
پھولوں کے ایک دستے کی قیمت!
یا دن، تاریخ اور وقت _____
♥️
اور پھر میری زندگی کی آخری خواہش یہ تھی کہ
تمہارے کندھے پر سر رکھ کر میں اپنے سارے دُکھ سناؤں میں
وہ ساری باتیں کروں جو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہیں !🥹
اور پھر اُسی وقت میرا دم نکل جائے ، مجھے ایک سانس لینے کی بھی مُہلت نہ ملے۔
اگر عورت بھی غیرت کے نام پر قتل کرنا
شروع کردے تو مرد صرف کتابوں میں ہی ملیں گے
.
reality
مِیری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے
وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا تھا۔❤
انسان تنہائی کا شکار اس لیے ہے کہ اسے سب سمجھانے والے ملتے ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا۔!
میں تو کہتی ہوں میرے ساتھ شناسائی نہ کر _!!🖤🦋
میں جو بچھڑی تو تیری جان پہ بن جاۓ گی _!!
میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی،
مجھ سے دیکھا نہیں گیا مجھ سا کوئی 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain