people think I am sad and depressed😥
But!!!!!
I just lost interest in everything💔
یہ بھی سچ ہے کہ میں کسی گہری اذیت میں ہوں۔
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی میرا ہے۔
😂🤫😥💔
میرے مسئلے الگ ہیں دُنیا سے۔
میں غیروں سے زیادہ خود میں اُلجھی ہوئی ہوں۔
🤫
اول تو میں ناراض نہیں ہوتی ہوں لیکن۔
ہو جاؤں تو پھر مجھ سا بُرا ہوتا نہیں کوئی۔
🤫
عورت کو عزت دینا اُسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے۔۔
میں نے کہا !!! کیا میری خاطر خود کو بدلو گے؟
اور پھر اُس نے نظریں بدلی اور نمبر بدلا۔
😂💔
انا مسئلہ نہیں ہے میرا۔
بات عزت نفس کی ہے۔
کوئی لہجہ بدلے تو۔
میں راستہ بدل لیتی ہوں۔
😂
بحث کرنے سے رشتے ختم ہو جاتے ہیں۔
اس لیے سیدھا تھپڑ مارا کریں۔
😂
follow me for more tips
میں نے چلتے پھرتے
آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے۔
میں نے جنت تو نہیں دیکھی
مگر ماں دیکھی ہے۔
💞
Happy mother's day to the luckiest mother of the world having daughter like me😂
مجھ میں ہے یہی عیب کہ اوروں کی طرح میں۔
چہرے پہ کبھی دوسرا چہرا نہیں رکھتی۔
,"اتنـی کشــش رکھتـی ہـوں کـہ منظــر سـے ہـٹ
بھـی جـاؤں تـو ذہــن پـر ســوار رہتــی ہـوں🙆
😂
محبت میں آپ یہ خواہش نہ رکھیں کہ
وہ صرف میرا ہو جاۓ
کیونکہ یہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے
مگر آپ صرف اُسکے ہوجاۓ اِس پہ آپ کا پورا اختیار ہے
❣️
وہ اچھا لڑکا-!"
جو ایک عرصے تک"
ایک غیر محرم لڑکی سے"
اپنی بے پناہ محبتوں کا دعویٰ کرتا رہا ہے-!"
آج اس لڑکی کو"
ایک" اچھی بات" بتا رہا ہے
کہ"
٫٫اچھی لڑکیاں-!"
کسی غیر محرم سے-!"
محبت نہیں کیا کرتیں-!".
🤫😥💔
میرے من میں ایک ڈر ہے
اور آنکھوں میں سمندر ہے۔
لگاؤ مجھے کھا جاتا ہے
میرا اکیلے رہنا بہتر ہے۔
💔
دنیا میں بے شک ہزار خوبصورت لوگ موجود ہونگے پر میرے لئے خوبصورت صرف ! وہ ہے جو میرے چہرے پر مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث بنے___!!❤️
اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں
کہ میں اصل میں کون ہوں؟
کیا ہوں؟
کیسی ہوں؟
بیزار کیوں ہوں؟
اداس کیوں ہوں؟
پہلے کیسی تھی؟
اب جو ہوں تو ویسی کیوں ہوں؟
مگر۔۔۔۔۔۔۔
جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں
ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے کتنا سفر کرنا پڑے گا، کتنی اذیت سہنی پڑے گی
اور مجھے معلوم ہے پھر یہ متجسس لوگ سمیٹنے کو قیام نہیں کریں گے
کوچ کر جائیں گے
جان جائیں گے بھاگ جائیں گے
سو اجتناب۔۔۔۔۔!!
اور اب ضد ہے کہ کوئی پاگلوں جیسا چاہے مجھے۔
مجھے ایک باوفا شخص سے بے وفائی کرنی ہے۔
😂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain