Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

خوشیاں قضاء کیا ہویئں 💔🥀
غم مجھ پر فرض کر دئیے گئے
🙂💔🥀

Romantic Poetry image
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ۔۔
زندگی کی تلخیاں دیکھ کر مُسکرانے لگتے ہیں۔۔

Social media post
A  : Post by alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

ہم سب بہت خامیوں والے انسان ہیں ۔غلطیاں، گناہ سب کرتے رہتے ہیں۔ سب ایک جیسے ہی ہیں۔ کچھ خوبیوں میں اچھے۔ کچھ خامیوں میں برے۔لیکن سب سے بہتر شاید وہ ہوتا ہے جو درگزر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو۔اور بعض گناہوں کی سزا جب اللہ دے دیتا ہے تو پھر ہمیں نہیں دینی چاہیے۔
۔
۔
آبِ حیات

Alizy-Rajpoot-me
 

پہلے جس کو دُعاؤں میں مانگا کرتے تھے۔۔
اب اُسے بھول جانے کی دُعائیں مانگی جا رہی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں۔۔
پھر بھی ہنس لیتی ہوں۔۔۔کمال ہوں میں۔

Social media post
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

چار پل کی ہی تو بات ہے۔۔
وضو۔۔۔کفن۔۔۔دعا۔۔۔دفن

Alizy-Rajpoot-me
 

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا۔۔
سب کہتے ہیں ۔۔۔ پاگل ہو گئی ہے۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ جن کی قسمت میں ہو رونا۔۔
وہ مُسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کوئی کر نہیں رہا تھا میرے درد کا یقین۔۔
پھر یوں ہُوا کہ مر کے دٍکھانا پڑا مجھے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

مجھے محبت ہے اُن تمام حرفوں سے۔۔
جو تمہارے نام میں آتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہم اتنے خوش قسمت ہیں ہی نہیں کہ کوئی ہم سے بات کرنے کو ترسے۔۔

Social media post
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 


کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول✌
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے😇🍁

Alizy-Rajpoot-me
 

اب مجھے الجھنا نہیں آتا۔۔
اب میں اکثر ہار مان جاتی ہوں۔۔

Sad Poetry image
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

مجھے بد دعائیں چاہئیں۔۔
اتنی سخت کہ ابھی مر جاؤں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو۔۔
ایسے تلخ ایام بھی آتے ہیں زندگی میں۔۔