پھر میں نے ہزاروں دل توڑ ڈالے۔۔
ایک اپنا دل ٹوٹنے کے بعد۔۔
Happy birthday to me
اپنے بابا اور بھائیوں کا مان ہوں میں۔۔
مُجھ سے اُمید مت رکھ لڑکے۔۔
میں صاف کہتی ہوں۔۔
میں اپنی محبت سے مُکر جاؤں گی۔۔
کفن ہٹا کر وہ منہ میرا بار بار دیکھیں گے۔۔
اُنہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا۔۔
میں ذمہ دار ہوں تیری اُداس آنکھوں کی۔۔
میں مانتی ہوں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے۔۔
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ مجھے کیا کہتے ہیں۔۔
میں اچھی بیٹی ہوں یہ مجھے میرے بابا کہتے ہیں۔۔
صورت کی یہ مائل دُنیا۔۔
اندر جھانکے کون۔۔
اُٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی۔۔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں۔۔
محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کہتا تھا۔۔
کوئی تھا جو میری ہر بات پہ آمین کہتا تھا۔۔
کبھی آنے نہیں دیتا تھا وہ میری آنکھ میں آنسو۔۔
وہ میرے آنسوؤں کو اپنے عشق کی توہین کہتا تھا۔۔
وہ اپنے بابا کی سب سے لاڈلی بیٹی تھی۔۔
پھر ایک لڑکے سے اُس نے دوستی کر لی۔۔
وہ جس کی عُمر تھی گُڑیا سے کھیلنے والی۔۔
سُنا ہے اُس نے محبت میں خودکشی کر لی۔۔
میں تھک گئی ہوں زندگی سے۔۔
یا اللہ بُلا لے اپنے پاس مجھے۔۔
میں تو اُف تک نہ کروں گی محترم۔۔
مگر میری ماں کی بد دُعائیں نہ لگ جائیں آپ کو۔۔
عشق کوئی چوٹ نہیں ہے جو بھر جاتی ہے۔۔
وقت گواہ ہے کہ رانجھے کے بغیر ہیر بھی مر جاتی ہے۔۔
محبت میں ہارنے والے لوگوں کے لیے ۔۔
دنیا کی ساری محبتیں اور رونقیں۔۔
بے رنگ اور بے نور ہو جاتی ہیں۔۔
خاموشی۔۔
۔
دنیا کا سب سے بڑا اقرار ، سب سے بڑی سزا۔۔۔
۔
نمل (نمرہ احمد)۔
"اس بار کوئی کام نہیں خاص سَمر میں،
اس بار چھٹیوں میں محبت کریں گے ہم 🍃🔥
.
😂♥️🤣
چھوڑنا تو چاہتی ہوں مگر چھوڑ ہی نہیں پاتی۔۔
اُس شخص کی یاد میری بگڑی ہوئی عادت کی طرح ہے۔۔
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain