ایک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ۔ میرا کھٍلنا بھی مُرجھانا بھی۔۔ وہ روتا تھا تو رات اُجڑ جاتی تھی۔۔ وہ ہنستا تھا تو دن نکھر جاتا تھا۔۔ مجھے رب سے رابطہ کرنا پڑتا تھا۔۔ اِک اُس سے رابطے کے لیے۔۔ مجھے ہاتھ اُٹھانا🤲 پڑتے تھے۔۔ تب جا کے وہ فون اُٹھاتا تھا۔۔