حضرات غور کیجیے
۔
۔
اِدھر نہیں یاررررر
۔۔۔
😂اپنے کرتوتوں پر۔
.
🐵🤫🤣
میں اپنے لیے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں۔
آپ یہ باتیں کسی اور کے لیے سنبھال کے رکھیے۔
😂💞
اس قدر نازک مزاج لڑکی ہوں میں________.🍁
جھمکے بھی پہنتی ہوں تو کان درد کرتے ہیں۔
💞😂
میں اپنی کہانی بہت دیر سے لکھوں گی
کیونکہ ابھی۔۔۔
کُن فیکون
اور مقافاتِ عمل ہونا باقی ہے

اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا
میں ایک بہت بے رحم لڑکی ہوں 🖤
کھُلے کمرے بھی تنگ لگنے لگے ہیں
میرا گھر ایک قبر سے ٹکرا گیا ہے۔
خُدا بھیج اب سیڑھی آسمان سے۔
میرا دل دُنیا سے گھبرا گیا ہے۔
💔😥
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے۔
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے
یوں ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے۔
😂💔
مجھے پسند ہے کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی کے بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے گھر
مجھے پسند ہے کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت، سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
ڈھلتی ہوئی ویران شامیں
مجھے پسند ہیں ویران جزیرے
اور جان لیوا خاموشی
اور وہ جو مجھے بانٹنا پڑے
میں چھوڑ دیتی ہوں اکثر
اوروں کے لیے
🥲💔
زیادہ نہ سہی مگر زندگی میں کوئی ایک انسان تو ایسا ہونا چائیے ناں
جو ہمیں ہماری تمام تر کمیوں اور خامیوں سمیت چاہے___!!
خوبصورتی، قابلیت اور ہنر مندی کو تو سارا زمانہ سراہتا ہے مگر خوش نصیبی تو یہ ہے کہ جب کوئی تمہاری ذات میں عیب دیکھے، تمہاری روح پہ داغ پائے اور تمہاری ناکامیوں کے باوجود اسکی چاہت میں رتی برابر کمی نہ آئے____!!!
اگر تم اس ایک کو پا لیتے ہو تو یقین مانو تم کرہ ارض کے خوش قسمت ترین انسان میں سے ایک ہو🥀
اور پھر عورت کے ساتھ ایک معاشرتی ناانصافی یہ بھی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنی پسند کے انسان سے نکاح بھی نہیں کرسکتی۔
یہ حق اسلام تو دیتا ہے مگر ہمارا معاشرہ عورت سے یہ حق بھی چھین لیتا ہے۔
🤫
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں
چلو آج مُسکراتے ہیں
اُن سبھی غموں پر
دُکھوں پر، حادثوں پر
جن کی وجہ سے ہمیں لگتا تھا
کہ اب زندگی ختم ہو جائے گی۔
🙂💞🥲
بیٹیاں گھر میں مہمان ہوتی ہیں۔
اور شُکر الحمد اللہ میں مہمان بن کر ہی رہتی ہوں۔
😂🤫
میں وہ لڑکی ہوں جس بات سے مجھے تکلیف ہو۔
میں وہ بات اپنے ذہن سے نہیں نکال سکتی۔
💔
لوگ ہر دھڑکتے پتھر کو دل سمجھ لیتے ہیں۔
💔
کسی کی عادت ہونا
کسی سے محبت ہونے سے
زیادہ خطرناک ہے۔
💔😥

ہنسنا سیکھنا پڑتا ہے
رونا تو لوگ سِکھا دیتے ہیں۔
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain