Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Social media post
A  : Post by alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں۔۔
مگر اُس کے سِوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

مِل جائیں گے تجھ کو بہت سے مصلحت پسند۔۔
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ۔۔
دیکھے ہوئے کسی کو زمانہ ہو گیا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہے ہم میں۔۔
تمہارے بعد ہم کسی سے خفا نہیں ہوتے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تمہارے ہجر نے حالت بگاڑ دی ورنہ میں بھی۔۔
اپنے شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی ہٌوا کرتی تھی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کچھ آوازیں سانس لینے کا حوصلہ دیتی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں کیسے نہ کرتی اُس کی محبت کا یقین۔۔
جو میری بےرُخی پر رو پڑتا تھا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میرا دل،خود میری روح کی اذیت کا تماشائی ہے
یہ لاحاصل کی خواہش سے میری تزلیل کراتا ہے
🔥🔥

Alizy-Rajpoot-me
 

جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔
وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری دنیا لگتا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی۔۔
دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں اپنی ناقدری پہ روئی بہت ہوں۔۔
میں اتنی عام تو نہ تھی کہ ٹھکرائی جاتی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم۔۔
سکون کی سانس لو اب۔۔

Romantic Novels image
A  : Best lines of my favorite novel💞 - 
Alizy-Rajpoot-me
 

خواہش اور چاہ میں بڑا فرق ہے ۔۔
خواہش انسان کو گھمنڈی کر دیتی ہے۔۔
اور چاہ انسان کو مٹی کر دیتی ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ نادان بچپن بھی کتنا پیارا تھا۔۔
جہاں چاہے ہنس لیتے تھے۔۔۔۔
جہاں چاہے رو لیتے تھے۔۔۔۔۔۔
اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے۔
اور رونے کے لیے تنہاٸ ۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو۔ جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔۔۔
.
آبِ حیات

Alizy-Rajpoot-me
 

تحریریں لکھنا مجھے نہیں آتا۔۔
مگر ۔۔۔
جس کا ہاتھ تھاموں گی۔۔
ذہنی مریض بنا دوں گی۔۔
😂🤭🤕😇

Alizy-Rajpoot-me
 

جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا۔۔
نہ جانے کتنے خواب ساتھ دفن ہوں گے میرے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

روز تھکتی ہوں میں کر کر کے اصلاح اپنی۔۔
روز ایک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے۔۔