Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

حکیم نے نبض پکڑ لی تھی میری۔۔
بتا رہا تھا ۔۔۔۔ بہت کمی ہے تمہاری

Alizy-Rajpoot-me
 

دیکھتی ہوں تو سبھی کچھ ہے سلامت گھر میں۔۔
سوچتی ہوں تو تیرے بعد رہا۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں تیرے فیصلے سے مطمئن ہوں مولا۔۔
لیکن وہ شخص مجھ سے بھٌلایا نہیں جاتا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

Jumma Mubarak 🌻🌺🌷💞🏵️🌹🥀🌼

Alizy-Rajpoot-me
 

کُل دُنیا میں جتنے نخرے ہیں۔۔
ایک ایک نخرہ جچتا ہے اُن پر۔۔
اِس سے حسِین بات بھلا اور کیا ہو گی۔۔
کہ ایک شاعرہ مرتی ہے اُن پر۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے اُنہیں۔۔
اُن کے چہرے پہ اُن کی آنکھیں کمال کرتی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کاش کوئی ایسا شخص ہو۔۔
جو مجھ سے تیری باتیں سُننے پہ۔۔
رضامند ہو جائے۔۔
میں اُس شخص کے ۔۔
پاس جا بیٹھوں۔۔
تیرا نام لوں۔۔
بات شروع کروں۔۔
اور میری آنکھوں سے زاروقطار۔۔
آنسوؤں کی بارش ہونے لگے۔۔
اور میں بتاؤں کہ۔۔
یہ وہ خسارہ ہے۔۔
جو میری جان پہ بھاری ہے۔۔
یہ وہ کمی ہے جو ۔۔
کوئی پوری نہیں کر سکتا۔۔
۔
For my روحِ من💓💞۔💕💖

Alizy-Rajpoot-me
 

اے روحِ من💕♥️💞❤️۔۔
۔
تُم وہ ہو کہ جس کے لیے سکون برباد کر لیا جائے ۔۔۔۔ اور ملال بھی نہ ہو۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کسی کو پسند أ جانا بہت آسان ہے۔۔
اور ہمیشہ اُس کی پسند رہنا بہت مشکل۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اُس کی ایک جھلک پہ زمانے وارے جائیں۔۔
وہ اتنا دلکش ہے اُس کے صدقے اُتارے جائیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اکثر دل کا حال سُنا کر روئے ہیں۔۔
اکثر کوئی بات بتا کر روئے ہیں۔۔
.
ایسا رونا کون سمجھے گا بھلا۔۔
ہنسنے جیسی شکل بنا کر روئے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

دیکھ کے تصویر میری مصور نے کہا۔۔
اِس کو زبردستی ہنسایا گیا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تُم چیخ کر کانوں پہ ہاتھ رکھو گے۔۔
میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئے گا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کسی کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے۔۔
اور لوگ کہتے ہیں بہت سُدھر گئی ہوں میں۔۔

Social media post
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

چھوڑو یہ سرسری وعدے کبھی پورے نہیں ہوتے۔۔
میں جو ابھی مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا؟

Alizy-Rajpoot-me
 

میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی۔ اور تم بھی تصویر سے باہر نہیں نکلے

Alizy-Rajpoot-me
 

بیٹھے تھے اپنے خیال میں اچانک رو پڑے۔۔
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بہت پہلے سُنا تھا کہ محبت اُجاڑ دیتی ہے۔۔
اب آئینہ دیکھتی ہوں تو زندہ مثال ملتی ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اب مجھے میرے جیسے لوگ ہی پسند ہیں۔۔
سیاہ بخت،سیاہ نصیب، بدنصیب ،بدصورت ،منحوس