سانس لینا کوئی دلیل نہیں مٌرشد۔۔
میں نہیں مانتی تیرے بغیر زندہ ہوں میں۔۔
راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں۔۔
آگ لہجوں کی لگائی بھی بٌری لگتی ہے۔۔
کوئی اور نظر آتا ہے پھر کتابوں میں
عشق ہو جائے تو پڑھائی بھی بُری لگتی ہے۔۔
ہوتی ہیں جو آنکھوں سے آنکھوں کی باتیں۔۔
وہ باتیں کبھی زبان سے بولی نہیں جاتیں۔۔
اگر میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے 🙄😒
تو آپ نے بھی کوئی چول ماری ہوگی 🤪🙂
میں تو بہت پیار کرنے والی🙈😛
اور بہت اچھی لڑکی ہوں🤝🏻😁😗
زندگی جب دٌکھوں سے بھر جاتی ہے۔۔
تو زندگی گٌزاری نہیں جاتی بس گٌزر جاتی ہے۔۔
یوں نقش ہٌوا آنکھ کی روشنی میں وہ چہرہ۔۔
پھر ہم نے کسی کی صورت نہیں دیکھی۔۔
اب قہقہوں سے کریں گے علاجِ عشق۔۔
ہم مدتوں اُداس رہے ، کچھ نہیں بنا۔۔
جب سے بے ادب ہوئے، مشہور ہو گئے۔۔
ہم برسوں سُخن شناس رہے کُچھ نہیں بنا۔۔
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے مُرشد۔۔
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں۔۔
رب نے نوازا ہے آپ کو احترام کے رشتوں سے۔۔
(آپ ہر روپ میں قابلِ احترام ہو (بنتِ حوا
یاد آتے ہیں تو پھر کچھ بھی نہیں کرنے دیتے۔۔
اچھے لوگوں کی یہی بات بُری لگتی ہے مجھے۔۔
تیرے بعد کوئی میری زندگی میں آیا تو کافر کہنا۔۔
سلسلہ نبوت کی طرح سلسلہ محبت بھی ختم۔۔
کیا بخشش ہو گی میری بروزِ قیامت۔۔
دل بھی لگایا تو ایک نامحرم سے۔۔
مجھے محبت ہے اُس کی ساری خامیوں سے۔۔
اگر اُس سے کوئی بہتر ہے تو بھاڑ میں جائے۔۔
۔
۔
For my ❤️💞روحٍ من
یاد اٌن کی ہی آتی ہے جٍن سے کوئی تعلق ہو۔۔
ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا۔۔
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکٍ وفا۔۔
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔۔
وہ جب اُداس ہوتا تھا تو مجھے دُنیا کی سب سے قیمتی چیز اُس کی مسکراہٹ لگتی تھی۔۔
اے بے خبر غمِ زندگی ۔۔۔۔ تُو کمال ہے۔۔
۔
جو ہُوا نہیں میرا کبھی ۔۔۔۔ اُسے کھونے کا کیوں ملال ہے۔۔
جو باتیں پی گئی تھی میں۔۔
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain