Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

نہ کھٹکھٹاؤ میرے مکان کے دروازے۔۔
اُداسیاں بہت مشکل سے سوئی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میری بربادیوں کی وجہ میں ۔۔
کہتے ہیں کہ تُو شامل نہیں ہے۔۔
زندگی بھر جسے میں نے چاہا۔۔
مر کے بھی مجھ کو حاصل نہیں ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

عقل آئی تھی مشورہ دینے۔۔
عشق نے مٌسکرا کر ٹال دیا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

*میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور خوشی والا دن میری موت کا دن ہوگا"*💔😀😀

Alizy-Rajpoot-me
 

مُرشد آج ایک کام کیجیئے۔۔
مٌرشد آج ایک شعر ہمارے نام کیجیئے۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ تو آپ کی یاد کا احترام ہے روحِ من۔۔
ورنہ کسی دن روک دوں اس سانسوں کے تماشے کو۔۔

Beautiful People image
A  : اب لاؤں کہاں سے میں جٌدائی کا حوصلہ۔۔۔ کیوں اِس قدر قریب آگئے تھے تٌم۔۔ - 
Alizy-Rajpoot-me
 

بابا آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر وہ۔۔
اپنے باپ کا شہزادہ اٌجڑ جائے گا میرے بغیر۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں اپنے بابا کی سب سے ذہین بیٹی تھی۔۔
جسے اب لوگ نفسیاتی مریض کہتے ہیں۔۔

Sad Poetry image
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر۔۔
لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

آنکھوں کی نچلی سطح رونے سے اِس قدر تکلیف میں پڑ گئی ہے کہ اب آنسو کی چھوٹی سی بوند بھی گرے تو تکلیف کی شدت سے چہرہ سٌرخ ہو جاتا ہے۔۔۔۔ آپ کی یاد نے تو مجھے رونے کے قابل بھی نہیں چھوڑا۔۔۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں۔۔
دلوں میں نہیں روح میں اٌتر جاتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا۔۔
خواہ وہ من پسند انسان آپ کے تصور میں ہو یا حقیقت میں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کبھی کبھی مجھے دٌنیا کا سب سے مٌشکل کام مٌسکرانا لگتا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

زندگی فرض ہے تبھی تو نبھا رہے ہیں۔۔
نفل ہوتی تو کب کی چھوڑ دی ہوتی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

مُرشد مُحبتوں میں شادیاں کہاں ہوتی ہیں۔۔
مُرشد مُحبتوں میں تو جنازے اُٹھا کرتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بدنصیبی کی ہزار قٍسمیں ہیں۔۔
سب سے بڑی تیرے بغیر جینا ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہمارے بعد بھی شامیں بہت حسین ہوں گی۔۔
ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا آپ کا۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

قبر کے خوف سے ڈراتی رہتی ہے مجھے۔۔
میری ماں کو ڈر ہے میں خودکشی نہ کر لوں۔۔