تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا۔۔
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے۔۔
محبت کا قصہ نہ پوچھو ہم سے۔۔
محبت کی دٌنیا میں ہم وفات پا چٌکے ہیں۔۔
میری آنکھوں میں بھر گیا ہے وہی۔۔
ہاں وہی جس سے دل نہیں بھرتا۔۔
میں ہنس کر اپنے ہر درد کا جنازہ نکالتی ہوں۔۔
مجھ کو پسند ہے خود کو تکلیف دیتے رہنا۔۔
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اِس طرح کی ہوں۔۔
بہت کچھ چھوڑ آئی ہوں،بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں۔۔
محبت آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی۔۔
نصیحت چھوڑیے۔۔
ساتھ دیجئیے۔۔
دعا کیجئیے
ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ ؛ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رہے کہ ؛ ہر وقت دستیاب رہنا ، پیچھے پڑے رہنا ،اور ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں ، اور پھر بھیک میں خیرات ملتی ہے ، مقام ، مرتبہ ، عزت اور مُحبت نہیں_"
جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے مٌرشد۔۔
ساری دّنیا کو خبر ہو کہ میں نے تجھے کھویا ہے۔۔
اپنی دید سے مجھے وہ عمر بھر ترسائے گا۔۔۔
اِس بات پہ میری آنکھوں نے خودکشی کر لی۔۔۔
بے حالی ہے بے حالی، یہ بے حالی ہے بس۔۔
ہنستے ہنستے رو پڑنے کا مطلب جانتے ہو۔۔
عشق کی منزل پا لینا اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔
کیا ہو کر بھی ۔۔۔ نہ ہونے کا مطلب جانتے ہو۔۔
ساری باتیں کہ دیتے ہو کتنی آسانی سے۔۔
کیا تُم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔
ویسے تو ہر چیز ۔۔۔ فنا کی جانب چلتی ہے۔۔
زندہ رہ کر ۔۔۔ مر جانے کا مطلب جانتے ہو۔۔
کھو جانے کا ۔۔۔ کھو دینے کا مطلب جانتے ہو۔۔
پھر اِس حال میں ۔۔۔ جی لینے کا مطلب جانتے ہو۔۔
بہت فرق ہوتا ہے تعلیم یافتہ لوگوں میں۔۔
اور تربیت یافتہ لوگوں میں۔۔
مانا کہ ہم بُرے ہیں لیکن۔۔
آپ کہتے ہیں تو بُرا لگتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain