میں وہ لڑکی ہوں
کہ اداسیاں جس سے عشق کرتی ہیں..
کوئی چائے پلانے کی جسارت ہی کر لے آج
مجھے تھکایا ہوا ھے کسی کی یادوں نے بہت
رہتا ہے ساتھ ساتھ وہ جانے کے بعد بھی
لاش وہیں پڑی ہے اٹھانے کے بعد بھی
سمجھے تھے ہم کہ آخری دشواریاں ہیں یہ
اک اور تھا زمانہ , زمانے کے بعد بھی
منطق صفر ، دلیل صفر ، کارِ عشق میں
بڑھتا ہے بوجھ اور گھٹانے کے بعد بھی
ایسی سیاہ رات ہے ایسی سیاہ رات
روشن ہؤا دیا نہ جلانے کے بعد بھی
کر ہجر میں شمار ، اسے وصل میں نہ لکھ
آیا نہ اب کی بار وہ آنے کے بعد بھی
اس شہرِ عاشقان کا الٹا رواج ہے
ٹھہری ہوں بے وفا میں نبھانے کے بعد بھی
پہلی ہی بار ایسا لگا دل کہ الامان
لگتا نہیں ہے اب یہ لگانے کے بعد بھی
#_______قسمت !
ایک دن اس نے یوں ہی ہنستے ہوئے مجھ سے پوچھا میں کہاں ہوں؟
#_میں_نے_کہا!
میرے دل میں ، میری دھڑکن میں ، میری روح ،میں ، میری سانس میں ، میرے دن میں ، میری رات میں ، میری ذات میں ، میرے جذبات میں____
یہ سن کر وہ خاموش ہو گیا! اور پھر اس نے پوچھا میں کہاں نہیں ہوں؟ یہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے____
#میں_نے_کہا ! #_میری_قسمت_میں !
تمہیں کیا معلوم ۔۔۔
جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے ۔۔۔ مجھ پر جو قیامت گُزرتی ہے ۔۔۔ اسے بیان کرنا اُتنا ہی مشکل ہے جتنا برستی ہوئی بارش کی بوندوں کو شُمار کرنا ۔۔۔ یوں لگتا ہے جیسے موت قریب آ گئی ہے زندگی جھٹ سے ختم ہو جائے گی ، سانسوں کا تسلسل ٹوٹ جائے گا , دل دھڑکنا چھوڑ دے گا اور آنکھوں سے یہ دُنیاوی منظر ہمیشہ کے لیے چھین لیا جائے گا ۔۔۔ اور پھر پوچھا جائے گا کہ بتاؤ ایک ایسے شخص سے محبت کر کے کیا مٍلا جس نے ۔کبھی تمہاری محبت کو سمجھا ہی نہیں ۔۔۔ جس نے کبھی تمہیں محبت کے قابل سمجھا ہی نہیں ۔۔ جس نے ہمیشہ تمہیں ٹھُکرا کر کسی اور کو تُم پر ترجیح دی ۔۔۔ جس کے غم میں تُم نے اپنے قیمتی آنسو ضائع کیے ۔۔۔ خود کو ہر لمحہ اذیت دی ۔۔۔ کیا اُس نے کبھی تمہیں اہمیت دی ۔۔۔
.
My own words
آج شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کرو ۔۔
ہائے مُرشد ۔۔
آج لگ رہا ہے ہماری موت کی آمد ہے۔۔
محبت اتنی ہے کہ ناراض بھی نہیں رہا جاتا اُس سے ۔۔
یار۔۔۔۔
ایک تو کوئی جان سے پیارا نہ ہو ۔۔
وہ میرا خیال رکھتا ہے ایسے ۔۔
چھوٹی بچی ہوں میں جیسے ۔۔
وہ میرا سنجیدہ سا شہزادہ ۔۔
اور میں اُس کی بگڑی ہوئی شہزادی ۔۔
تیری شہزادی ہے اُداس ۔۔
کوئی بتائے میرے مُرشد کو ۔۔
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت ۔۔
مجھے یاد آ رہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا ۔۔
بظاہر تو میں ایک عام سی لڑکی ہوں پر ۔۔
مُرشد ۔۔
ایک شہزادے نے مجھے اپنی شہزادی بنا رکھا ہے ۔۔
اور میرا عشق ایسا ہے کہ ۔۔
اُس سے لڑتی ہوں جھگڑتی ہوں ۔۔
اور پھر ناراض ہو کہ اُسی سے ۔۔
بات کرنے کو ترستی ہوں ۔۔
محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اُس کی خوشبو ۔۔
مُرشد ۔۔
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے ۔۔
کوئی فکر ہے تجھے ۔۔
۔
بخار ہے مجھے ۔۔
اور بعض اوقات انسان کسی کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھی اُس سے ناراض ہو جاتا ہے۔۔
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
میرے الفاظ پڑھ کر روتے ہو ۔۔
مجھ پہ گُزری ہے ۔۔
یعنی میں تو مر جاؤں پھر ۔۔
میں محبت کی ایسی قید میں ہوں جہاں میں پنجرہ کھُلا دیکھ کر بھی فرار نہیں ہوتی۔۔
I pretend to be normal but I am not normal
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain