Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

ہمارے شہر میں اُترا ہے آج کمال کا موسم۔۔
اگر ہمارے بس میں ہوتا تو آپ کے پاس آ جاتے۔۔

ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو مُرشد۔۔۔ہم آپ کو پا کر خودغرض ہو جائیں گے۔۔
A  : ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو مُرشد۔۔۔ہم آپ کو پا کر خودغرض ہو جائیں گے۔۔ - 
Social media post
A  : Post by me - 
Alizy-Rajpoot-me
 

=آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھی, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
😍
8.بہت نخرے ہیں اسکے😎
9.الگ ہے سب سے☺
10.ڈرامے باز ہے😂
11.معصوم ہے😊
جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے
..🤣🤣

Alizy-Rajpoot-me
 

ذرا سا بھی نہ دیں گے کسی کو۔۔
ہم آپ کو پا کے خودغرض ہو جائیں گے۔۔

Romantic Poetry image
A  : Post by me ❤️ - 
وقت گزارنے کے لیے یہ لوگ تمہیں لقب دیں گے شہزادی کا۔۔
مگر تُم یہ خیال رکھنا تُم غرور ہو اپنے بابا کا۔۔
A  : وقت گزارنے کے لیے یہ لوگ تمہیں لقب دیں گے شہزادی کا۔۔ مگر تُم یہ خیال رکھنا - 
Alizy-Rajpoot-me
 

بعض اوقات ہمارے پاس الفاظ نہیں ہوتے اپنی اذیت بیان کرنے کے لیے ۔۔دل چاہتا ہے کہ ہم کسی کے سامنے بیٹھ کر اپنے آنسوؤں کا سارا غبار نکال دیں تو پھر شاید سکون میں آ جائیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ مُسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے۔۔
جیسے کوئی غم ہی نہیں ہے زمانے میں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

آنکھیں👀 دیکھ میں بھول🤔 گئی۔۔
رکھا جو پھول🌻 تھا تیرے لیے۔۔
لانا بھول🤔💞 گئی۔۔
اور اتنے حسٍین🧡 ہو کیسے بیاں کروں۔۔
اتنے حسِین❤️ ہو میں کیسے بیاں کروں۔۔
چھوڑو رہنے دو۔۔۔میں آگے بھول گئی۔🤔💞❤️😂۔

Alizy-Rajpoot-me
 

میں اُس پر کیوں💞🤔 پابندیاں لگاؤں۔۔
وہ میرا گُلاب ہے🌹❤️ غلام نہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہماری دھڑکن بڑھا دیتا ہے مُرشد۔۔ msgآپ کا
کے آنے سے مریں گے ایک دن۔callہم آپ کی

Alizy-Rajpoot-me
 

میں واقف 🤔ہوں اُس کی کمزوری سے۔
مُرشد۔۔
میں رو دیتی ہوں😞 اور وہ منا لیتا ہے۔💞❤️۔

Social media post
A  : Post by Alizy... - 
Alizy-Rajpoot-me
 

دن کو چاہے جتنا بھی ہنس لوں۔۔۔رات کو ایک بار تو اُداسی اپنی صورت دکھانے ضرور آتی ہے۔۔۔اور اِس کی ایک جھلک سارے دن کی بتائی خوشی پہ پانی پھیر کہ رُخ موڑ لیتی ہے اور پھر میں چاہ کر بھی نکلتے سورج تک سو نہیں پاتی۔۔۔

اب میری ساری توجہ ہے اُس کی طرف۔۔۔اب میرے پاس زمانے کے لیے وقت نہیں۔۔
A  : اب میری ساری توجہ ہے اُس کی طرف۔۔۔اب میرے پاس زمانے کے لیے وقت نہیں۔۔ - 
Alizy-Rajpoot-me
 

تُم جو ہنستے ہو تو پھولوں کی ادا لگتے ہو۔۔
تُم جو چلتے ہو تو بادِصبا لگتے ہو۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کاغذ پر نہیں لکھتے۔۔
ہم راز محبت کے۔۔
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں۔۔
الفاظ محبت کے۔۔
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے۔
اور عُمر بھر چاہیں گے۔۔
ایسے ہی ہیں جان۔۔
ہمارے انداز محبت کے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ہائے اُس کا میرے بارے میں سوچنا۔۔
مجھے سوچنے پر مجبور کر گیا۔۔

میری ساری دُعائیں تُم سے ہی منصوب ہیں جاناں۔۔محبت ہو اگر سچی دُعائیں کب بدلتی ہیں۔۔
A  : میری ساری دُعائیں تُم سے ہی منصوب ہیں جاناں۔۔محبت ہو اگر سچی دُعائیں کب -