1000 posts complete 🌻💜💞❤️💐🧡🌹💛
پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں۔۔
اے میرے واجب المحبت ۔۔
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں۔۔
۔
میرا تذکرہ آپ ہو۔۔
۔
تشریح آپ ہو۔۔
۔
محبت آپ ہو۔۔
تُم چاہتے ہو ہم تُم سے بچھڑ کر خوش رہیں۔۔
یعنی ہوا بھی چلتی رہے اور دیا بھی نہ بُجھے۔۔
دل کھول کر آج روئے ہم۔۔
لے ڈوبی ہمیں تھکاوٹ صبر کی۔۔
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر۔۔
اعلان تین بار سب بڑے غور سے سُنتے ہیں۔۔
باہر سے تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن۔۔
اٍس محبت نے اندر سے جلایا ہے بہت کچھ۔۔
میں خود یہ چاہتی ہوں حالات ہوں خراب۔۔
میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے ہر کوئی۔۔





بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگے ہم
چپ چاپ سو گوار تمہیں سوچتے رہے ہم
فراقٍ یار کی بارش ملال کا موسم۔۔
ہمارے شہر میں اُترا آج کمال کا موسم۔۔
بارش کا موسم۔۔
محبت کا دُکھ۔۔
چائے کا کپ۔۔
نصرت کی غزل۔۔
.
💔😟😔💔
یہ بارش بھی اُس کی طرح ہے۔۔
میرے شہر سے آ کے چلی جاتی ہے۔۔
جیسے مقافاتِ عمل ہے ویسے ہی۔۔
محبتوں کا نعم البدل ہونا چاہیے۔۔
میں کسی گنجائش کو مانتی ہی نہیں۔۔
تیسرا شخص واجب القتل ہونا چاہیے۔۔
کبھی کبھی تنہائی،خاموشی،چائے کا کپ۔۔
اور گہری سوچیں بہترین دوست ثابت ہوتی ہیں۔۔
ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ۔۔
جن کو ضرورت تھی مگر قدر نہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain