Damadam.pk
Alizy-Rajpoot-me's posts | Damadam

Alizy-Rajpoot-me's posts:

Alizy-Rajpoot-me
 

نہیں کرتے۔۔ Miss کچھ لوگوں کو ہم صرف
اُن کے بغیر ہم ادھورے ہوتے ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

اور پھر بارشیں تو ہونی تھیں۔۔
میں نے ہوا کو اپنے دُکھ جو سُنائے تھے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

کئی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں۔۔
میں جواں عُمری میں ہی صدیوں پُرانی ہو گئی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

تُو نے دیکھا ہے فقط ہنستے ہوئے مجھے۔۔
تُو مجھے روتے ہوئے دیکھ لے تو ہنسنا بھی بھول جائے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

ضمیر نے اجازت نہیں دی ورنہ ۔۔
تمہارے بعد یہ دُنیا ختم تو نہیں ہو گئی تھی۔۔

Jokes image
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

یوں تو دُنیا اُسے سخت مزاج🤔😡 اور بااصول انسان سمجھتی ہے۔۔
مگر میری شرارتوں😂❤️ اور ضد کے آگے اُس کی💞ایک بھی نہیں چلتی ہے۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

لوگ پوچھیں گے میری کہانی تُم سے۔۔
تُم بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نہیں تھی۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

محبت میں اب تک مری تو نہیں ہوں۔۔
مگر اب تُو زندہ بھی مت مان مجھ کو۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

خوشیاں قضاء کیا ہویئں 💔🥀
غم مجھ پر فرض کر دئیے گئے
🙂💔🥀

Romantic Poetry image
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ۔۔
زندگی کی تلخیاں دیکھ کر مُسکرانے لگتے ہیں۔۔

Social media post
A  : Post by alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

ہم سب بہت خامیوں والے انسان ہیں ۔غلطیاں، گناہ سب کرتے رہتے ہیں۔ سب ایک جیسے ہی ہیں۔ کچھ خوبیوں میں اچھے۔ کچھ خامیوں میں برے۔لیکن سب سے بہتر شاید وہ ہوتا ہے جو درگزر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو۔اور بعض گناہوں کی سزا جب اللہ دے دیتا ہے تو پھر ہمیں نہیں دینی چاہیے۔
۔
۔
آبِ حیات

Alizy-Rajpoot-me
 

پہلے جس کو دُعاؤں میں مانگا کرتے تھے۔۔
اب اُسے بھول جانے کی دُعائیں مانگی جا رہی ہیں۔۔

Alizy-Rajpoot-me
 

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں۔۔
پھر بھی ہنس لیتی ہوں۔۔۔کمال ہوں میں۔

Social media post
A  : Post by Alizy - 
Alizy-Rajpoot-me
 

چار پل کی ہی تو بات ہے۔۔
وضو۔۔۔کفن۔۔۔دعا۔۔۔دفن

Alizy-Rajpoot-me
 

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا۔۔
سب کہتے ہیں ۔۔۔ پاگل ہو گئی ہے۔

Alizy-Rajpoot-me
 

وہ جن کی قسمت میں ہو رونا۔۔
وہ مُسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں۔۔