وہ اپنے بابا کی سب سے لاڈلی بیٹی تھی۔۔
پھر ایک لڑکے سے اُس نے دوستی کر لی۔۔
وہ جس کی عُمر تھی گُڑیا سے کھیلنے والی۔۔
سُنا ہے اُس نے محبت میں خودکشی کر لی۔۔
میں تھک گئی ہوں زندگی سے۔۔
یا اللہ بُلا لے اپنے پاس مجھے۔۔
میں تو اُف تک نہ کروں گی محترم۔۔
مگر میری ماں کی بد دُعائیں نہ لگ جائیں آپ کو۔۔
عشق کوئی چوٹ نہیں ہے جو بھر جاتی ہے۔۔
وقت گواہ ہے کہ رانجھے کے بغیر ہیر بھی مر جاتی ہے۔۔
محبت میں ہارنے والے لوگوں کے لیے ۔۔
دنیا کی ساری محبتیں اور رونقیں۔۔
بے رنگ اور بے نور ہو جاتی ہیں۔۔
خاموشی۔۔
۔
دنیا کا سب سے بڑا اقرار ، سب سے بڑی سزا۔۔۔
۔
نمل (نمرہ احمد)۔
"اس بار کوئی کام نہیں خاص سَمر میں،
اس بار چھٹیوں میں محبت کریں گے ہم 🍃🔥
.
😂♥️🤣
چھوڑنا تو چاہتی ہوں مگر چھوڑ ہی نہیں پاتی۔۔
اُس شخص کی یاد میری بگڑی ہوئی عادت کی طرح ہے۔۔
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔۔

آپ ہیں شاندار ۔۔۔ جی بہتر۔۔
میں ہوں خاکسار ۔۔۔ جی بہتر۔۔
اُس خوشی کا بھلا حساب کیسے ہو۔۔
اگر وہ پوچھ لیں ۔۔۔ جناب کیسے ہو۔۔

*وُہ رِشتے کبھی نہیں ٹُوٹتے جِن میں دونوں طرف نبھانے کی چاہت ہو، اور رِشتے صِرف خُون سے نہیں ہوتے، تجربہ بتاتا ہے کہ اکثر اِنسانی رِشتے خُونی رِشتوں سے بھی بہتر ثابِت ہوتے ہیں، کوشِش ہونی چاہیئے زِندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گُزرے، کیُونکہ زِندگی نہیں رہتی، اچھی یادیں ہمیشہ زِندہ رہتی ہیں۔*

دوا بھی چل رہی ہے اور مرض بھی بڑھ رہا ہے۔۔
نہ جانے کون میرے مرنے کی دُعا کر رہا ہے۔۔
میں گھر سے نکلی اور اِس دروازے نے۔۔
ٹھنڈی سانس بھری اور راستہ چھوڑ دیا۔۔
ارے ایسا بھی کیا ناکامِ محبت کا سوگ۔۔
اُس لڑکی نے پڑھنا لکھنا چھوڑ دیا۔۔
تمہارے بعد ہم نے حسرتیں ہی دفنا دیں۔۔
تمہیں پانا ہی ہماری آخری حسرت تھی۔۔
جاہ بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا۔۔
ہم کو وہ شخص بُھلانے سے کہاں بھولے گا۔۔
یہ سچ ہے کہ وہ کئی دِنوں سے یاد نہیں آیا۔۔
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا۔۔
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے۔۔
خود پہ گزریں تو لوگ سمجھیں۔۔
اپنی اپنی محبتوں میں ۔۔
عذاب جھیلیں تو لوگ سمجھیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain